سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب سجود السهو وسجود الشكر · حديث 3857
[ 3673 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرنا علي بن حمشاذ العدل ثنا علي بن عبد العزيز ثنا الحجاج بن منهال ثنا همام ثنا إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة ثنا علي بن يحيى بن خلاد عن أبيه عن عمه رفاعة بن رافع أنه كان جالسا عند رسول الله صلى الله عليه وسلم إذ جاء رجل فدخل المسجد فصلى فلما قضى صلاته جاء فسلم على رسول الله صلى الله عليه وسلم وعلى القوم فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم وعليك أرجع فصل فإنك لم تصل قال فرجع فصلى فجعلنا نرمق صلاته لا ندري ما يعيب منها فلما قضى صلاته جاء فسلم على رسول الله صلى الله عليه وسلم وعلى القوم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم أرجع فصل فإنك لم تصل وذكر ذلك أما مرتين أو أما ثلاثا فقال الرجل ما أدري ما عبت علي من صلاتي فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم إنها لا تتم صلاة أحدكم حتى يسبغ الوضوء كما أمره الله تعالى يغسل وجهه ويديه إلى المرفقين ويمسح برأسه ورجليه إلى الكعبين ثم يكبر ويحمد الله ويمجده ويقرأ من القرآن ما أذن الله له فيه ثم يكبر فيركع ويضع كفيه على ركبتيه حتى تطمئن مفاصله فيستوي ثم يقول سمع الله لمن حمده ويستوي قائما حتى يأخذ كل عضو مأخذه ثم يقيم صلبه ثم يكبر فيسجد فيمكن جبهته من الأرض حتى تطمئن مفاصله ويستوي ثم يكبر فيرفع رأسه ويستوي قاعدا على مقعدته ويقيم صلبه فوصف الصلاة هكذا حتى فرغ ثم قال لا تتم صلاة أحدكم حتى يفعل ذلك
3857 - رفاعہ بن رافع سے منقول ہے کہ وہ رسول اللہﷺ کے پاس مسجد میؐ بیتھے ہوئے تھے کہ ایک شخص مسجد میں داخل ہوا اس نے نماز پڑھی ۔ جب نماز مکمل کی تو رسول اللہﷺ اور دیگر لوگوں کو سلام کیا: آپ نے اس کے سلام کا جواب دیا اور رمایا:جا دوبارہ نماز پڑھ تو نے نماز نہیں پرھی۔ وہ چلا گیا او رجا کر نماز پڑھی تو ہماس کی نما زکی طرف دھیان کرنے لگے ہمییں اس کی نما زمیں کوئی عیب سمجھ نہ آیا جب وہ نماز پڑھ چکا تو پھر رسول اللہق کی خدمت میں حاضر ہو کر سلام کیا او رلوگوں کو سلام کیاتو رسول اللہﷺ نے فرمایا: جادوبارہ نماز پڑھ تونے نماز نہیں پڑھی۔ انہوں نے یہ بات دوبار یا تین بار ذکر کی تو اس شخص نے کہا: اے اللہ کے رسول ! مجھے نہیں معلوم کہ آپ میری نماز سے کون سا عیب بتا رہے ہیں؟ تو آپﷺ نے فرمایا: تم می سے کسی کی نماز اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتی جب تک وہ اچھی طرح وضو نہ کرے جس طرح اللہ نے اسے حکم دیا ہے اپنے چہرے کو دھوئے دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھوئے سر کا مسح کرے اور اقپنے دونوں ہاؤں ٹخنوں سمیت دھوئے ۔ پھر تکبیر کہے اللہ کی حمد وثنا بیان کرے اور قرآن پڑھے جتنا اللہ نے اسے حکم دیا ۔ پھر تکبیر کہہ کر رکوع کرے تو اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوںپر رکھے یہاں تک کہ اس کے تمام جوڑ اپنی اپنی برابر ہو جائیں پھر کہے اور سیدھا کھڑا ہو جائے کہ ہر عضو اپنی اصل جگہ پر اجائے ۔
أَبِيهِ ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← هَمَّامٌ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving · Hadith 3857
