سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب سجود السهو وسجود الشكر · حديث 3833
[ 3649 ] ثنا أبي عن بن إسحاق ثنا سلمة بن صفوان بن سلمة الأنصاري ثم الزرقي عن أبي سلمة عن أبي هريرة رضى الله تعالى عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال إذا أذن المؤمن خرج الشيطان من المسجد له حصاص فإذا سكت المؤذن رجع فإذا أقام المؤذن خرج من المسجد وله ضراط فإذا سكت رجع حتى يأتي المرء المسلم في صلاته فيدخل بينه وبين نفسه لا يدري أزاد في صلاته أو نقص فإذا وجد ذلك أحدكم فليسجد سجدتين وهو جالس قبل أن يسلم ثم يسلم ورواه هشام الدستوائي والأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة دون هذه الزيادة ورواه عكرمة بن عمار عن يحيى فذكرها
3833 - حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب موذن اذان کہتا ہے تو شیطان مسجد سے بھاگ جاتا ہے اس کے لیے ہا کی آواز ہوتی ہے ۔ پھر جب مؤذن چپ ہو جاتا ہے تو پھر آجاتا ہے پھر جب موذن اقامت کہتا ہے تو پھر مسجد سے گوز مارتا ہوا بھاگ جاتا ہے کہ وہ دوران نماز مسلمان آدمی کے پاس آکر اس کے اور اس کے دل میں حائل ہوتا ہے اور آدمی کو پتا نہیں چلتا کہ کیا نما زمیں کوئی زیادتی کر بیتھا ہے یا کوئی کمی کر گیا ہے ۔ جب تم میں سے کسی کے ساتھ یہ صورت پیش آئے تو وہ سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے ہوئے دو سجدے کرے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← سلمة بن صفوان بن سلمة الأنصاري ثم الزرقي ← بن إِسْحَاقَ، ← أَبِي
Hadith 3833
