سنن الکبری البھیقی · كتاب النكاح ‹ كتاب النكاح · حديث 13302
[ 13081 ] أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنبأ عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا عبد الله بن عثمان أنبأ عبد الله هو بن المبارك أنبأ هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة رضى الله تعالى عنها قالت ما ضرب رسول الله صلى الله عليه وسلم أحدا من نسائه قط ولا ضرب خادما قط ولا ضرب شيئا بيمينه قط إلا أن يجاهد في سبيل الله وما نيل منه شيء قط فانتقم لنفسه إلا أن تنتهك محارم الله فينتقم لها وما خير رسول الله صلى الله عليه وسلم بين أمرين قط أحدهما أيسر من الآخر إلا اختار أيسرهما إلا أن يكون إثما فإذا كان إثما كان أبعد الناس منه أخرجه مسلم في الصحيح من وجه آخر عن هشام
13302 – حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ نے اپی بیویوں میں سے کسی کو کبھی نہیں مارا نہ اپنے خادموں کو اور نہ پانے دائیں ہاتھ سے کوئی چیز ماری سوائے جہادفی سبیل اللہ کے اور ایسی بھی کوئی چیز نہی پائی گئی کہ آپ نے اپنی ذات کے لیے انتقام لیا ہو اور جب بھی آپﷺ کو دو چیزوں میں اختیار دیا گیا تو آپ ے ہمیشہ آسان چیز کو پسند کیا جب تک اس میں کوئی برائی نہ ہو اگر اس میں کوئی برائی ہوتی تو آپ لوگوں کی ن سبت اس چیز سے زیادہ دور ہوتے ۔
أَبِيهِ ← عبد الله بن عثمان أنبأ عبد الله هو بن المبارك أنبأ هشام بن عروة ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← أبو الحسين بن الفضل أنبأ عبد الله بن جعفر
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Marriage › The Book of Marriage · Hadith 13302
