سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الصدقات ‹ كتاب قسم الصدقات · حديث 13172
[ 12951 ] أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنبأ أبو طاهر المحمد آباذي ثنا العباس بن محمد الدوري ثنا عبيد الله بن موسى أنبأ إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن عدي بن عميرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يا أيها الناس من عمل منكم لنا على عمل فكتمنا مخيطا فما فوقه فهو غل يأتي به يوم القيامة فقام رجل أسود كأني أنظر إليه من الأنصار فقال تحمل عني عمل قال وما ذاك قال سمعتك تقول الذي قلت قال وأنا أقوله الآن من استعملناه على عمل فليأتنا بقليله وكثيره فما أعطى منه أخذ وما نهى عنه انتهى
حضرت عدی بن عمیرہ سے روایت ہے کہرسول اللہﷺ نے فرمایا: اے لوگو! جس نے ہمارے ستاھ کوئی کام کی اپھر اس نے اگر ایک سوئی بھی چھپائی یا اس سے بھی کوئی چھوتی چیز تو وہ خاین ہے وہ قیامت ولاے دن آئے گا اور وہ چیز اس کے ساتھ ایک سیاہ رنگ کا ائیک آدمی کھڑا ہوا راوی کتا ہے کہ میرے خیال میں یہ انصار کا آدمی تھا اس نے کہا: یہ کام قبول کرلے اپ نے فرمایا: کیوں ؟ اس نے کہا کہ ابھی آپ نے اسکے بارے میں وعید سنائی ہے تو آپﷺ نے فرمایا کہ میں تو اب کہنا ہے کہ جس کو ہم نے جکسی کام پر عمال بنایا وہ چھوتی اور بڑی سبس چیزیں لے کر آئے جو اس کو دیا جائے اس کو لے لے اور جس چیز سے روکا جائے اس سے رک جائے ۔
عدي بن عميرة ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← عبيد الله بن موسى أنبأ إسماعيل بن أبي خالد ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← أبو طاهر الفقيه أنبأ أبو طاهر المحمد آباذي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Alms section book › Alms section book · Hadith 13172
