سنن الکبری البھیقی · كتاب الجنائز ‹ جماع أبواب غسل الميت · حديث 6645
[ 6437 ] أخبرنا أبو بكر بن فورك أنبأ عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا شعبة وهشيم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير عن بن عباس أن رجلا وقصته راحلته فمات وهو محرم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم اغسلوه بماء وسدر وكفنوه في ثوبين خارجا رأسه ولا تمسوه طيبا فإنه يبعث يوم القيامة ملبدا كذا رواه جماعة عن شعبة قال الشيخ ورأيت هذا الحديث في نسخة أخرى بهذا الإسناد في ثوبيه
6645 – عبداللہ ب عباس سے روایت ہے کہ ایک آدمی کو اس کی اونٹنی نے گراد یا اور وہ محروم تھا ۔ا سی حالت میں فوت ہو گیا تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: اسے غسل دو پانی اور بیری سے اور سر کے علاوہ پورے جسم کو دو کپڑوں میں کفن دو اور اسے خوشبو نہ لگانا۔ بے شک وہ قیامت کے دن تلبیہ کہتا ہواٹھایا جائے گا۔
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The funeral book › Intercourse doors washing the dead · Hadith 6645
