سنن الکبری البھیقی · كتاب الجمعة ‹ جماع أبواب آداب الخطبة · حديث 5837
[ 5628 ] أخبرنا محمد بن أحمد بن زكريا أنبأ محمد بن الفضل بن محمد بن إسحاق أنبأ جدي ثنا علي بن حجر ثنا إسماعيل بن جعفر ثنا شريك أنه سمع أنس بن مالك يقول دخل رجل المسجد ورسول الله صلى الله عليه وسلم على المنبر يوم الجمعة فقال يا رسول الله متى الساعة فأشار إليه الناس أن أسكت فسأله ثلاث مرات كل ذلك يشيرون إليه أن أسكت فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم عند الثالثه ويحك ماذا أعددت لها وذكر الحديث
شریک فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک سے سنا کہ ایک شخس مسجد میں داخل ہوا اور رسول اللہﷺ جمعہ کے دن منبر پر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہنے لگا: اے اللہ کے رسول ! قیامت کب قائم ہو گی ؟ لوگوں نے اس کی طرف اشارہ کیا کہ خاموش ہو جا ۔ اس نے تین مرتبہ سوال کیا اور لگو اس کو اشارہ کر رہےت ھے کہ خاموش ہو جا ۔ نبی ﷺ نے تیسری مرتبہ فرمایا: افسوس ! تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے!
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← شَرِيكٍ، أَنَّهُ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Friday book › Combining the doors of engagement etiquette · Hadith 5837
