سنن الکبری البھیقی · كتاب الجمعة ‹ جماع أبواب الغسل للجمعة والخطبة وما يجب في صلاة الجمعة · حديث 5694
[ 5485 ] أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنبأ أبو طاهر محمد بن الحسن المحمد آباذي ثنا أبو قلابة ثنا مكي بن إبراهيم ثنا عبد الله بن سعيد بن أبي هند عن عامر بن عبد الله بن الزبير عن عمرو بن سليم عن أبي قتادة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال دخل أحدكم المسجد فلا يجلس حتى يصلي ركعتين رواه البخاري في الصحيح عن مكي بن إبراهيم
5694 – عمرو بن سلیم ابو قتادہ سے نقل فرماتے ہیں کہ میں مسجد میں داخل ہوا اور نبی ﷺ لوگوں کے درمیان تشریف فرما تھے ۔ میں بیتھ گیا تو نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: تجھے کس چ یز نے روکا کہ تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت پڑھے ؟ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! میں نے آپ کو بیٹھے ہوئے دیکھا اور لوگ بھی بیتھے تھے ۔ آپﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہوتو دو رکعت پڑھنے سے پہلے نہ بیٹھے ۔
أَبِي قَتَادَةَ، ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ← عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ ھنْدٍ ← مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو قِلَابَةَ ← أبو طاهر الفقيه أنبأ أبو طاهر محمد بن الحسن المحمد آباذي
Hadith 5694
