سنن الکبری البھیقی · كتاب صلاة الخسوف ‹ باب · حديث 6382
[ 6175 ] أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنبأ أبو بكر محمد بن الحسين القطان ثنا أحمد بن يوسف السلمي ثنا عبد الرزاق أنبأ معمر عن قتادة وعاصم عن عبد الله بن الحارث عن بن عباس أنه صلى في زلزلة بالبصرة فأطال القنوت ثم ركع ثم رفع رأسه فأطال القنوت ثم ركع ثم رفع رأسه فأطال القنوت ثم ركع فسجد ثم قام في الثانية ففعل كذلك فصارت صلاته ست ركعات وأربع سجدات قال قتادة في حديثه هكذا الآيات ثم قال بن عباس هكذا صلاة الآيات
6382 – عبداللہ بن حارث ابن عباس سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے بصرہ میں زلزلہ کے وقت نماز پڑھائی ۔ لمبا قیام کیا پھر رکوع کیا پھر رکوع سے سر اٹھا کر لمبا قیامن کیا۔ پھر لمبا رکوع کیا۔ پھر رکوع سےسر اٹھا کر لمبا قیام کیا۔ پھر رکوع کیا۔ اس کے بعد سجدہ کیا۔ پھر دوسری رکعت کے لیے اتھے اور اسی طرح کیا۔ ان کی نماز میں چھ رکوع اور چار سجدے ہوئے ۔
بْنِ عَبَّاسٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← قَتَادَةَ وَعَاصِمٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ، ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أبو طاهر الفقيه أنبا أبو بكر محمد بن الحسين القطان
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Eclipse prayer book › ۔۔ · Hadith 6382
