سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب سجود التلاوة · حديث 3747
[ 3565 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو أحمد بن أبي الحسن أخبرنا محمد بن إسحاق ثنا ابندار ثنا محمد ثنا شعبة عن العوام قال سألت مجاهدا عن السجدة في ص فقال سئل بن عباس رضى الله تعالى عنه فقال أولئك الذين هدى الله فبهداهم اقتده وكان بن عباس يسجد فيها رواه البخاري في الصحيح عن ابندار وزاد فيه يزيد بن هارون ومحمد بن عبيد الطنافسي عن العوام عن مجاهد عن بن عباس فكان داود ممن أمر نبيكم صلى الله عليه وسلم أن يقتدى به
3747 - حضرت عوام بیان کرتے ہیں کہ حضرت مجاہد سے سورۃ ص میں سجدے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: سیدنا ابن عبا سےس اس کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: یہ ہدایت یافتی لوگ ہیں آپ ان کی ہدایت کی اقتدا کریں اور ابن عباس اس میں سجدہ کرتے تھے ۔ حضرت مجاہد سیدنا ابن عباس سے روایت کرتے ہیں : داؤد بھی ان لوگوں میں سے تھے جن کی اقتدا کا حکم تمہارے نبی ﷺکو دیا گیا ہے ۔
العوام ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدٍ ← ابندار ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of prostration of recitation · Hadith 3747
