سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب ما يجوز من العمل في الصلاة · حديث 3456
[ 3268 ] وأخبرنا أبو صالح أخبرنا جدي يحيى بن منصور القاضي ثنا أحمد بن سلمة ثنا إسحاق بن إبراهيم أخبرنا عمر بن عبيد ثنا سماك بن حرب عن موسى بن طلحة بن عبيد الله عن أبيه قال كنا نصلي والدواب تمر بين أيدينا فذكرنا ذلك لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقال مثل مؤخرة الرحل يكون بين يدي أحدكم ثم لا يضره ما مر بين يديه رواه مسلم في الصحيح عن إسحاق بن إبراهيم وغيره
3456 - حضرت طلحہ بن عبید اللہ اپنے والد سے روایت کرتےہں کہ ہم نماز پرھ رہے ہوئے اور جانور ہمارے سامنے سے گزرتے رہے ۔ ہم نے رسول اللہﷺ کے سامنے اس کا تذرکہ کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی ایک کے سامنے پالان کی پچھلی لکری کے برابر کوئی چیز ہوتو پھر اسے آگے سے گزرنے والی کوئی چیز نقصان نہ دے گی ۔
أَبِيهِ ← مُوسَى بن طَلْحَة بن عبيد الله، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← عُمَرُ بْنُ عُبَیْدٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ← أَبُو صَالِحٍ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors of what is permissible from work in prayer · Hadith 3456
