سنن الکبری البھیقی · كتاب النفقات ‹ جماع أبواب النفقة على الأقارب · حديث 15760
[ 15538 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أنبأ أبو بكر بن إسحاق أنبأ الحسن بن علي بن زياد ثنا إبراهيم بن موسى ثنا عيسى بن يونس ثنا عبد الحميد بن جعفر حدثني أبي حدثني رافع بن سنان أنه أسلم وأبت امرأته أن تسلم فأتت النبي صلى الله عليه وسلم فقالت ابنتي وهي فطيم وقال رافع ابنتي فقال النبي صلى الله عليه وسلم لرافع أقعد ناحية وقال لامرأته أقعدي ناحية قال وأقعد الصبية بينهما ثم قال ادعواها فمالت الصبية إلى أمها فقال النبي صلى الله عليه وسلم اللهم اهدها فمالت إلى أبيها فأخذها رافع بن سنان جد عبد الحميد بن جعفر
15760 – رافع بن سنان فرماتے ہیں کہ جب یہ مسلمان ہو گئے تو ان کی بیوی نے اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا ان کی بیوی نبی ﷺ کے پاس آئی اور کہنے لگی: یہ میر ابچہ جس کی مدت رضاعت ابھی پوری ہوئی ہے اور رفع کہنے لگے : یہ میرا بچہ ہے تو آپﷺ نے ایک طرف رافع کو بٹھایا اور دوسری طرف ان کی بیوی کو اور بچے کو درمیان میں بٹھا دیا اور فرمایا: اب اسے اپنی طرف بلاؤ تو بچے ماں کی طرف جانے لگا تو نبیﷺ نے دع اکی اے الہ ! اسے ہدایت دے تو وہ باپ کی طرف چلا گیا او ررافع اسے لے گئے ۔
وَأَقْعَدَ الصَّبِيَّةَ بَيْنَهُمَا ثُمَّ ← لامرأته:"اقعدي ناحية". ← رَافِعٌ ابْنَتِي ← ابنتي وهي فطيم ← أبت امرأته أن تسلم فأتت النبي ← رافع بن سنان انه اسلم ← أَبِي ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Expense book › Intercourse with alimony doors for relatives · Hadith 15760
