سنن الکبری البھیقی · كتاب النفقات ‹ جماع أبواب النفقة على الأقارب · حديث 15736
[ 15514 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أخبرني أبو الوليد نا إبراهيم بن أبي طالب نا أبو كريب نا أبو أسامة نا هشام عن أبيه عن زينب ابنة أبي سلمة عن أم سلمة رضى الله تعالى عنها قالت قلت يا رسول الله هل لي أجر في بني أبي سلمة انفق عليهم ولست بتاركتهم هكذا وهكذا إنما هم بني قال نعم لك فيهم أجر ما أنفقت عليهم رواه مسلم في الصحيح عن أبي كريب وأخرجه البخاري من وجه آخر عن هشام والله أعلم
15736 - ام سلمہ سے ر وایت ہے کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا میرے لیے ابو سلمہ کے بیٹوں میں اجر ہے اگر میں ان پر خڑچ کروں اور میں ان کو اس طرح اور اس طرح چھوڑنے والی نہیں ہوں وہ میرے بھی بیٹے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں تیرے لیے ان میں اجر ہے جو تو ان پر خڑچ کرے گی اس کو مسلم نے ابو کریب سے صحیح میں روایت کیا ہے اور اس کو بخاری نے ہشام سے ایک دوسری سند سے نکالا ہے ۔
قُلْتُ ← أم سلمة رضى الله تعالى عنها ← زَيْنَبَ ابْنَةِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Expense book › Intercourse with alimony doors for relatives · Hadith 15736
