سنن الکبری البھیقی · كتاب النفقات ‹ كتاب النفقات · حديث 15712
[ 15490 ] أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة نا أبو داود نا القعنبي عن مالك عن عبد الله بن يزيد مولى الأسود بن سفيان عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن فاطمة بنت قيس أن أبا عمرو بن حفص طلقها البتة وهو غائب فأرسل إليها وكيله بشعير فسخطته فقال والله ما لك علينا من شيء فجاءت رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكرت ذلك له فقال لها ليس لك عليه نفقة وأمرها أن تعتد في بيت أم شريك ثم قال إن تلك امرأة يغشاها أصحابي أعتدي في بيت بن أم مكتوم فإنه رجل أعمى تضعين ثيابك وإذا حللت فآذنيني قالت فلما حللت ذكرت له أن معاوية بن أبي سفيان وأبا جهم خطباني فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم أما أبو جهم فلا يضع عصاه عن عاتقه وأما معاوية فصعلوك لا مال له انكحي أسامة بن زيد قالت فكرهته فقال انكحي أسامة بن زيد فنكحته فجعل الله فيه خيرا واغتبطت رواه مسلم في الصحيح عن يحيى بن يحيى عن مالك
ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن فاطمہ بنت قیس سے روایت کرتے ہیں کہ عرہ بن حفص نے اسے طلاق یا بائند دے دی اور وہ غائب ہو گیا اس نے عمرو بن حفص کی طرف فاطمہ بنت قیس کو اپنا وکیل بنا کر بھیجا وہ اس پر ناراض ہوئی اس نے کہا: اللہ کی قسم! میرے ذمے تیرے لیے کچھ بھی نہیں ہے وہ رسول اللہﷺ کے پاس آئی اس نے یہ تمام قصہ آپﷺ سے ذکر کیا آپ نے فرمایا: تیرے لیے اس کےذمے خڑچہ نہیں ہے اور اس کو حکم دیا کہ وہ عدت ام شریک ک گھر میں گزارے پھر فرمایا: وہ عورت ہے جس کو میرا اصحابی ڈھانپتا ہے تو ابن ام مکتوم کئ گھر عدت گزار وہ نا بینا ادمی ہے تو اپنے کپڑے بھی تبدیل کرے گی اور جب تو حلال ہو ج ائے تو مجھے اطلاع دینا وہ کہتی ہے جب میں حلال ہو گئی تو میں نے آپ سے ذکر کیا کہ معاویہ بن ابو سفیان اور ابو جہم ے مجھے نکاح کا پیغام بھیجا ہے رسول اللہﷺنے فرمایا: ابو جہم اپنا ڈنڈا پنے کندھے پر ہی رکھتا ہے اور معاویہ فقیر آدمی ہے اس کے پاس مال نہیں ہے تو اسامہ بن زید سے نکاح کر لے ۔
فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ مَوْلَى الْأَسْوَدِ بْنِ سُفْيَانَ، ← مَالِكٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Expense book › Expense book · Hadith 15712
