سنن الکبری البھیقی · كتاب النفقات ‹ جماع أبواب نفقة المماليك · حديث 15796
[ 15574 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنبأ أحمد بن عبيد الصفار ثنا عثمان بن عمر وزياد بن الخليل قالا ثنا مسدد ثنا أبو عوانة عن فراس عن أبي صالح عن زاذان أبي عمر أن بن عمر رضى الله تعالى عنه أعتق غلاما له ثم أخذ من الأرض عودا فقال مالي فيه من الأجر ما يساوي ذات ثم قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من لطم مملوكه أو ضربه حدا لم يأت فكفارته أن يعتقه رواه مسلم في الصحيح عن أبي كامل عن أبي عوانة
15796 - ابو مسعود فرماتے ہیں: میں اپنے غلام کو کوڑے سے مار رہا تھا تو میں نے اپنے پیچھے سے آواز سنی ابو مسعود جان لے غصے کی وجہ سے میں نے آواز نہ پہنچائی پھر یہی آواز آئی جب قریب آئے تو دیکھا نبی ﷺ تھے اور فرما رہےتھے اے ابو مسعود اللہ تجھ پر ا سسے بھی زیادہ قدرت رکھتا ہے جتنی تو اپنے غلام پر فرماتے ہین: مین نے کورا ہاتھ سے پھینک دیا اور کہا آ ج کے بعد مین کبھی اپنے غلام کو نہیں ماروں گا۔
زَاذَانَ أَبِي عُمَرَ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← فِرَاسٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُسَدَّدٌ ← عثمان بن عمر، وزياد بن الخليل ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Expense book › Collecting the doors of the expense of the Mamelukes · Hadith 15796
