سنن الکبری البھیقی · كتاب الرضاع ‹ كتاب الرضاع · حديث 15653
[ 15431 ] أخبرنا أبو بكر أحمد بن محمد بن الحارث الفقيه انا علي بن عمر الحافظ أنا الحسين بن إسماعيل نا خلاد بن أسلم نا النضر بن شميل نا سليمان بن المغيرة نا أبو موسى عن أبيه عن بن لعبد الله بن مسعود أن رجلا كان معه امرأته وهو في سفر فولدت فجعل الصبي لا يمص فأخذ زوجها يمص لبنها ويمجه حتى وجد طعم لبنها في حلقه فأتى أبا موسى فذكر ذلك له حرمت فقال عليك امرأتك فأتى بن مسعود فقال أنت الذي تفتي هذا بكذا وكذا وقد قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا رضاع إلا ما شد العظم وأنبت اللحم
15653 – عبداللہ بن مسعود کے بیٹے سے روایت ہے کہ ایک شخص کے ساتھ اس کی بیوی بھی تھی اور وہ سفر میں تھا اس نے بچے کو جنم دیا بچہ دودھ نہیں چوس سکتا تھا اس کے خاوند نے پکڑا وہ اس کے دودھ کو چوستا تھا اور وہ اس کو پھینکتا تھا کہ اس نے اس کے دودگ کے ذائقے کو اپنے حلق میں محسوس کیا وہ ابو موسیٰ کے پاس آیا اس نے اسسے اس معاملے کا ذکر کیا ابو موسیٰ نے کہا: تجھ پر تیری بیوی حرام ہو گئی ہے وہ شخص ابن مسعود کے پاس آیا ابن مسعود نے کہد تو ہے جس نے اس طرح او ر اس طرح فتویٰ دیا ہے حالانکہ تحقیق رسول اللہﷺ نے رمایا: رضآعت نہیں ہے مگر جو ہڈیوں کو مطبوط کرے اور گوشت کو بڑھائے ۔
بن لعبد الله بن مسعود ← أَبِيهِ ← أَبُو مُوسَى، ← سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Breastfeeding book › Breastfeeding book · Hadith 15653
