سنن الکبری البھیقی · كتاب الرضاع ‹ كتاب الرضاع · حديث 15641
[ 15419 ] أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا الحسن بن محمد الزعفراني نا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة قال كتبنا إلى إبراهيم بن يزيد قال سعيد شككنا هو النخعي أو التيمي قال مطر هو النخعي في الرضاع وكتب إلينا أن شريحا حدث أن عليا وابن مسعود رضى الله تعالى عنهما قالا يحرم من الرضاع قليله وكثيره وقال كان في كتابه أن أبا الشعثاء المحاربي حدث أن عائشة رضى الله تعالى عنها قالت لا تحرم الخطفة ولا الخطفتان
سعید قتادہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم بن یزید کی طرف لکھا سعید کہتے ہیں: ہم نے اس میں شک کیا کہ وہ نخعی یا تیمی ے ؟ مطر کہتے ہیں: وہ نخعی ہے رضاعت کے بارے میں اور انہوں نے ہماری طرف لکھا کہ شریح نے حدیث بیان کی کہ علی اور ابن مسعود کہتے ہیں رضاعت تھوڑی ہو یا زیادہ وہ حرمت کو ثابت کرتی ہے اور کہا اور اس کی کتاب میں تھا بے شک اور ابو الشعثا محاربی نے حدیث بیان کی عائشہ فرماتی ہیں: نہیں حرام کرتے ایک مرتبہ جلدی سے ماں کا دودھ پینا یا دو مرتبہ جلادی سے دودھ پینا۔
مطر هو النخعي في الرضاع، ← سعيد: شككنا هو النخعي أو التيمي. ← كتبنا إلى إبراهيم بن يزيد ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Breastfeeding book › Breastfeeding book · Hadith 15641
