سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب التيمم · حديث 1085
[ 1029 ]وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا سعيد بن عثمان التنوخي حدثنا بشر بن بكر ثنا الأوزاعي حدثني أبو بكر قال سمعت عطاء بن أبي رباح ومجاهد بن جبر وطاوسا يقولون في رجل أصاب أصبعه جرح فقالوا يغسل ما أصابه من دمه ثم يعصبها ثم يمسح على العصاب إذا توضأ فإن نفذ منه الدم حتى يظهر فليبدلها بأخرى ثم يمسح عليها إذا توضأ
1085 - ابو بکر فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء بن ابی رباح اور مجاہد بن جبر اور طاؤس سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جس کی انگلی زخمی ہو چکی تھی انہوں نے فرمایا: اس کو جو خون لگا ہے اس کو دھوئے گا پھر اس پرپٹی باندگے گا پھر پتی پر مسح کرے گا جب وضو کرے گا اور اگر اس سے خؤن جاری ہو جائے اور ظاہر ہو جائے تو دوسری پٹی بدل دے گا پھر اس پر مسح کرے گا جب وضو کرے گا ۔
مجاهد بن جبر وطاوسا يقولون في رجل أصاب أصبعه جرح ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← أَبُو بَکْرٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Intercourse doors for tayammum · Hadith 1085
