سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15426
[ 15203 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق أنا أحمد بن إبراهيم نا بن بكيرة نا الليث عن بن الهاد عن محمد بن إبراهيم بن الحارث عن سليمان بن يسار عن عبد الله بن عبد الله بن أبي أمية أن امرأة توفي زوجها فعرض لها رجل بالخطبة حتى إذا حلت تزوجها فلبثت أربعة أشهر ونصفا ثم ولدت فبلغ شأنها عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه فأرسل إلى المرأة فسألها فقالت هو والله ولده فسأل عمر عن المرأة فلم يخبر عنها إلا خيرا ثم أنه أرسل إلى نساء الجاهلية فجمعهن ثم سألهن عن شأنها وخبرها فقالت امرأة منهن لها هل كنت تحيضين قالت نعم قالت متى عهدك بزوجك قالت قبل أن يموت قالت أنا أخبرك خبر هذه المرأة حملت من زوجها وكانت تهراق عليه فحش ولدها على الهراقة حتى إذا تزوجت وأصابه الماء من زوجها انتعش وتحرك عند ذلك فانقطع عنها الدم فهي حين ولدت ولدته لتمام ستة أشهر قالت النساء صدقت هذا شأنها ففرق عمر رضى الله تعالى عنه بينهما
عبداللہ بن عبداللہ بن ابی امیہ سے روایت ہے کہ ایک عورت کا آوند فوت ہو گیا اس کو ایک دوسرے شخصؤ ے نکاح کا پیغام بھیجا جب وہ حلال ہو گئی تو اس نے اس سے شادی کر لی وہ ٹھہری رہی ساڑھے چار مہینے پھر اس نے بچے کو جنم دے دیا پس یہ معاملہ عمر بن خطاب کے پاس پہنچا انہوں نے عورت کی طرف بھیجا اور اس سے سوال کیا اس نے کہا: اللہ کی قسم یہ میرا بچہ ہے عمر نے عورت کے بارے میں سوال کیا اور ان کو اس عورت کے بارے میں خیر کی خبر دی گئی پھر انہوں ن ے جاہلیت کی طرف عورتوں کی پیغام بھیجا ان کو جمع کیا اور ان سے اس کے معاملے اوراس کی خبر کے بارے میں سوال کیا تو ایک عورت نے ان میں سے اس عورت سے کہا کیا تو حآئضہ ہوئی تھ اس نے کہا: ہاں میں حائضہ ہوئی تھی اس عورت نے کہا کب تیرے خاوند کے ہوتے ہوئے تیرے ساتھ یہ معاملہ ہو اس نے کہا اس کے وفات پانے سے پہلے اس عورت نے کہا: اے امیر المومنین میں آپ کو اس کی خبر دیتی ہوں یہ عورت اپنے پہلے خآوند سے حاملہ ہوئی اور ا یہ اسپر خون کو بہاتیتھی اس کا بچہ خون کے بہہ جانے کی وجہ سے سوکھ گیا۔
عبد الله بن عبد الله بن أبي أمية ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ، ← بْنِ الْهَادِ ← اللَّيْثُ ← بن بكيرة ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15426
