Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن الکبری البھیقی

Sunan Al Kubra Al Baihaqee

by Imam Baihaqee

21,812 Hadith253 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15414

[ 15191 ] قال ونا سعيد نا خالد بن عبد الله عن خالد الحذاء عن عكرمة قال الحيض

15414 - عکرمہ سے روایت ہے فرماتے ہیں: حیض ہے ۔

الْحُيَّضِ. ← عِكْرِمَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← ونا سعيد

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15414

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15415

[ 15192 ] قال ونا سعيد عن جرير عن ليث عن مجاهد قال ان تقول اني حائض وليست بحائض أو تقول اني لست بحائض وهي حائض أو تقول اني حبلى وليست بحبلى أو تقول اني لست بحبلى وهي حبلى وكل ذلك في بغض المرأة زوجها وحبه

15415 - مجاہد سے روایت ہے کہ وہ کہے : میں حائضہ ہوں اور حائضہ نہ ہو یا وہ کہے کہ میں حائضہ نہیں ہوں حالانکہ وہ حائضہ ہو یا وہ یہ کے میں حاملہ ہوں اور وہ حاملہ نہ ہو یا وہ کہے میں حاملہ نہیں ہوں حالانکہ وہ حاملہ ہو یہ تمام دلالت کرتا ہے عورت کے اپنے خاوند نے بغض و نفرت پر اور خآوند کی اس سے محبت پر۔

مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← جَرِيرٌ ← سَعِيدٌ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15415

Hassan

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15416

[ 15193 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو زكريا يحيى بن محمد العنبري نا محمد بن عبد السلام نا إسحاق أنا جرير عن مطرف بن طريف عن عمرو بن سالم عن أبي بن كعب رضى الله تعالى عنه قال لما نزلت هذه الآية التي في سورة البقرة في عدد من عدد النساء قالوا قد بقي عدد من عدد النساء لم يذكرن الصغار والكبار اللائي انقطع عنهن الحيض وذوات الأحمال فأنزل الله عز وجل الآية التي في النساء واللائي يئسن من المحيض من نسائكم ان ارتبتم فعدتهن ثلاثة أشهر واللائي لم يحضن وأولات الأحمال اجلهن أن يضعن حملهن قال الشافعي رحمه الله وقوله ان ارتبتم فلم تدروا ما تعتد غير ذوات الإقراء

ابی بن کعب سے روایت ہے کہ جب یہ آیت نزال ہو جو سورۃ بقرۃ میں ہے جو عورتوں کی تدادا ہو میں کے بارے میں ہے تو انہوں نے کہا؛ تحقیق باقی رہ گئی عورتو نکی تعداد میں سے کچھ تعداد وگیرہ بالغ عورتیں آور وہ بوڑھیاں جن کا حیض آنا ختم ہو چکا ہے اور حمل والیاں حاملہ عورتیں پس اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی جو عورتو کے بارے میں ہے امام شافعی فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اگر تم ن ہ جانو کہ قروء والی عورتیں کیا شمار کریں یعنی کتنی عدت گزار یں۔

أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ ← عَمْرِو بْنِ سَالِمٍ ← مُطَرِّفُ بْنُ طَرِيفٍ ← جَرِيرٌ ← إِسْحَاقُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، ← أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15416

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15417

[ 15194 ] أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي وأبو بكر بن الحارث الفقيه قالا نا علي بن عمر الحافظ نا علي بن محمد المصري نا إسماعيل بن محمود النيسابوري حدثني عمير بن المتوكل حدثني أحمد بن موسى الضبي حدثني عباد بن عباد المهبلي قال أدركت فينا يعني المهالبة امرأة صارت جدة وهي ابنة ثمان عشرة ولدت لتسع سنين ابنة فولدت ابنتها لتسع سنين فصارت جدة وهي ابنة ثمان عشرة

عبداد بن عباد نھلی سے روایت ہے کہ میں نے اپنے علاقے یعنی مہالہ میں ایک عورت کو پایا وہ اٹھا رہ سال کی عمر میؐ نانی بن گئی اس نے نو سال کی عمر میں لڑکی کو جنم دیا اور ا سکی بیٹی نے بھی نو سلا کی عمر میں بچے کو جنم دیا پس وہ اتھارہ سال کی عمر میں نانی بن گئی ۔

عباد بن عباد المهبلي ← أحمد بن موسى الضبي ← عمير بن المتوكل ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَحْمُودٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ← علي بن محمد المصري، ← عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15417

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15418

[ 15195 ] أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ نا بن أبي داود نا عبد الملك بن شعيب بن الليث بن سعد حدثني أبي نا الليث أن أبا صالح حدثه عن رجل أخبره أن ابنة له حملت وهي ابنة عشر سنين

15418 - لیث سے روایت ہے ابو صالح نے اسکو ایک آدمی سے حدیث بیا ن کی اور کہا کہ اس کو اس نے خبر دی کہ اس کی بیٹی حاملہ ہو گئی ار اس کی عمر اس سال تھی ۔

أن ابنة له حملت وهي ابنة عشر سنين ← رَجُلٌ: ← الليث أن أبا صالح ← أَبِي ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، ← بن أبي داود ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15418

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15419

[ 15196 ] وأخبرنا أبو سعد أنا أبو أحمد نا أحمد بن علي المدائني نا يحيى بن عثمان نا بكر بن سعد أبو سعيد الأحدب الخولاني حدثني بن وهب حدثني الليث حدثني كاتبي عبد الله بن صالح أن امرأة في جوارهم حملت وهي بنت تسع سنين وقد ذكرنا سائر الحكايات فيه في كتاب الحيض

15419 - ابو سعید خولانی فرماتے ہیں مجھے ابن وہب نے حدیث بیان کی وہ کہتے ہیں : مجھے لیث نے حدیث بیان کی لیث فرماتے ہیں: مجھے میرے کاتب عبداللہ بن صالح نے حدیث بیان کی ہ ان کے پڑوس میں آیک عورت حاملہ ہو گئی او اس کی عمر نو سال تھی اور ہم نےئ ان ساری حکایات کا کتاب الحضیض میں ذکر کر دیا ہے ۔

اللَّيْثُ ← بن وَهْبٍ ← بكر بن سعد أبو سعيد الأحدب الخولاني ← يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ ← أحمد بن علي المدائني ← أَبُو أَحْمَدَ ← أَبُو سَعْدٍ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15419

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15420

[ 15197 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثني علي بن حمشاذ أخبرني يزيد بن الهيثم أن إبراهيم بن أبي الليث حدثهم نا عبيد الله الأشجعي عن سفيان عن عمرو بن ميمون عن أبيه عن أم كلثوم بنت عقبة أنها كانت تحت الزبير رضى الله تعالى عنه فجاءته وهو يتوضأ فقالت أني أحب أن تطيب نفسي بتطليقة ففعل وهي حامل فذهب إلى المسجد فجاء وقد وضعت ما في بطنها فأتى النبي صلى الله عليه وسلم فذكر له ما صنع فقال بلغ الكتاب أجله فاخطبها إلى نفسها فقال خدعتني خدعها الله وروى ذلك عن أبي المليح الرقي عن عبد الملك بن أبي القاسم عن أم كلثوم وروي في معناه من وجه آخر عن عائشة رضى الله تعالى عنها

ام کلثوم بنت عقبہ سے روایت ہے کہ وہ زبیر کے نکاح میں تھی وہ آئیا ور وہ وضو کر رہا تھا اس نے کہا میں پسند کرتی ہں کہ اپنے آپ کو طلاق کے ستاھ پاک کر لو ں اس نے دےد یہ اور وہ حاملہ تھی وہ مسجد کی طرف چلا گیا اور جب وہ آیا تو وہ اس کو جنم دے چکی تھی وج اس کے پیٹ میں تھا ۔

يَزِيدُ بْنُ الْهَيْثَمِ، ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15420

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15421

[ 15198 ] أخبرنا أبو علي الروذباري وأبو الحسين بن بشران قالا نا إسماعيل بن محمد الصفار نا سعدان بن نصر نا أبو معاوية نا الأعمش عن زيد بن وهب عن عبد الله أن قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو الصادق المصدوق إن أحدكم يجمع خلقه في بطن أمه أربعين يوما ثم تكون علقة مثل ذلك ثم تكون مضغة مثل ذلك ثم يبعث الله الملك فينفخ فيه الروح ثم يؤمر بأربع كلمات كتب رزقه وعمله وأجله وشقي هو أم سعيد فوالذي لا إله غيره أن أحدكم ليعمل بعمل أهل النار حتى ما يكون بينه وبينها إلا ذراع فيسبق عليه الكتاب فيختم له بعمل أهل الجنة فيدخلها وان أحدكم ليعمل بعمل أهل الجنة حتى ما يكون بينه وبينها إلا ذراع فيسبق عليه الكتاب فيختم له بعمل أهل النار فيدخلها رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة عن أبي معاوية وأخرجه البخاري ومسلم من أوجه أخر عن الأعمش

عبداللہ سے روایت ہے کہ صادق مصددق رسول اللہﷺ نےف رمایا: تمہاری تخلیق کو اس کی ماں کے پیٹ میں چالیس دن تک جمع کیا جاتا ہے پھر وہ لو تھڑا بن جاتا ہے اسی طرح کا پھر وہ ہدی اور گوشت بن جاتا ہے پھر اللہ فرشتے کو بھیجتے ہیں وہ اس میں اسی کی روح کو پھونکتا ہے پھر وہ چار کلمات کے ساتھ حکم دیا جاتا ہے اس کے رزق کے لجکھنے کا او اس کے عمل کے اور ا سکی موت کے لکھنے کا ار وہ نیک بخت ہو گایا بدبختاس ذات کی قسم جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے بے شک تمہارا کوئی شخس جنم والوں کے عمل کرتا ہے اوراس کے جنم کے درمیان ایک ہاتھ کا فاصلہ رہ جاتا ہے پھر اس پر کتاب سبقت لے جاتی ہے اس کا خاتمہ اہل جنت کے عمل کے ساتھ کر دی اجاتا ہے اس میں دآخل ہو جاتا ہے اور بےش کتمارا کوئی شخص اہل جنت کے علم کرتا ہے یہاں تک کہ اس کے اور جنت کے درمیان ایک ہاتھ کا فاصلہ باقی رہ جاتا ہے ۔

عبد الله أن ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أبو علي الروذباري وأبو الحسين بن بشران

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15421

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15422

[ 15199 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه أنا علي بن عبد العزيز نا حجاج وأبو النعمان قالا نا حماد بن زيد نا عبد الله بن أي بكر عن أنس بن مالك رضى الله تعالى عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن الله وكل بالرحم ملكا يقول أي رب نطفة أي رب علقة أي رب مضغة فإذا أراد الله أن يقضي خلقها قال يا رب أذكر أم أنثى أشقي أم سعيد فما الرزق فما الأجل فيكتب كذلك في بطن أمه رواه البخاري في الصحيح عن أبي النعمان ورواه مسلم عن أبي كامل عن حماد

15422 - انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اللہ نے رحم کو فرشتے کے حوالہ کر دیا ہے وہ کہتا ہے اسے میرے رب نففہ ہے اے میرے رب لوٹھڑا ہے اے میرے رب بوتیہے پس جب اللہ ارادہ کرتا ہے کہ وہ اس کو پیا کرنے کا فیصلہ کرتا ہے وہ فرشتہ کہتا ہے اے میرے رب ! کیا مذکر یا مؤنث ؟ کیا بد بخت ہو یا یک بخت ہو پس اس کا رزق کتنا ہو اس کی موت کا کیا وقت ہو ؟ یہ سب کچھ اس کی ماں کے پیٹ میں ہپی لکھ دیا جاتا ہے ۔

أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ، ← عبد الله بن أي بكر ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← حجاج وأبو النعمان ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15422

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15423

[ 15200 ] أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي أنا أحمد بن محمد بن الحسن الحافظ نا عبد الرحمن بن بشر بن الحكم نا سفيان عن عمرو بن دينار عن أبي الطفيل عن حذيفة بن أسيد يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم قال يوكل الملك على النطفة بعد ما تستقر في الرحم أربعين يوما أو خمس وأربعين ليلة فيقول أي ربك ماذا أشقي أو سعيد فيقول الله عز وجل فيكتبان ثم يقول أي رب ذكر أم أنثى فيقول الله عز وجل فيكتبان فيكتب عمله وأجله ورزقه واثره ثم ترفع الصحف فلا يزاد فيها ولا ينقص رواه مسلم في الصحيح عن زهير بن حرب وغيره عن سفيان

15423 – حذیفہ بن اسید سے روایت ہے کہ وہ اس کو نبی ﷺ تک پہنچاتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: فرشتے کو نطفے پر نگران مقرر کیا جاتا ہے اس کے بعد جب وہ رحم میں چالیس یا پینتالیس دن تک قرار پکڑت اہے تو ہو فرشتہ کہتا ہے اے میرے نگران مقرر کی اجاتا ہے اس کے بعد جب وہ رحم میں چالیس یا پینالیس دن تک قرار پکڑتا ہے تو وہ فرشتے کہتا ہے اے میرے رب ! کیا ہے یہ بد بخت ہے یا نیک بخت ؟ پس اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اور لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ مرد یا عورت پھر اس کا عمل اور اس کی موت کا وقت بھی لکھ دیا جاتا ہے ۔

حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15423

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15424

[ 15201 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ نا محمد بن إسماعيل بن مهران نا أبو طاهر نا بن وهب أخبرني عمرو بن الحارث عن أبي الزبير المكي أن عامر بن واثلة حدثه أنه سمع عبد الله بن مسعود يقول الشقي من شقي في بطن أمه والسعيد من وعظ بغيره فأتى رجل من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم يقال له حذيفة بن أسيد الغفاري فحدثه بذلك من قول بن مسعود وقال كيف يشقى رجل يغير عمله فقال له الرجل أتعجب من ذلك فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول إذا مر بالنطفة ثنتان وأربعون ليلة بعث الله إليها ملكا فصورها وخلق سمعها وبصرها وجلدها ولحمها وعظمها ثم قال يا رب أذكر أم أنثى فيقضي ربك ما شاء الله ويكتب الملك فيقول أي رب أجله فيقول ربك ما شاء ويكتب الملك فيقول أي رب رزقه فيقضي ربك ما شاء ويكتب ثم يخرج بالصحيفة في يده فلا يزيد على أمره ولا ينقص رواه مسلم في الصحيح عن أبي الطاهر

15424 - ابو زبیر مکی سے روایت ہے کہ عامر بن واچلہ نے اس کو حدیث بیان کی کہ اس نے عبداللہ بن مسعود سے سنا وہ فرما رہے تھے کہ بد بخت وہ ہے جو اپنی ماں کلے پیٹ سے ہی بد بخت ہے اور نیک بخت وہ ہوتا ہے جس کو اس کے علاوہ نصیحت کی جائے ایک آدمی کے صحابہ میں سے آیا اس کا نام حذیفہ بن اُسید غفاری تھا اس نے عبداللہ بن مسعود کے اس قول کو بیان کیااور کہا کہ کس طرح آدمی بغیر عمل کیے بد بخت ہو سکتا ہے ؟ اس کو ایک شخص نے کہا : کی اتو اس تعجب کرتا ہے ! میں نےر سول اللہﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے جب نطفہ پر بیا لیس دن گزر جاتے ہیں تو اس کی طرف اللہ تعالیٰ ایک فرشتے کو بھیجتا ہے وہ اس کی صورت بناتا ہے اس کے کان بناتا ہے اس کی آنکھیں بناتا ہے او اس کی کھال اس کی ہڈیاں اور اس کا گوشت بناتا ہے پھر کہتا ہے: اے یرے رب مذکر ہو یا مؤنث و تیرا رب جو چاہتا ہے فیسلہ فرماتا ہے فرشتہ لکھ دیتا ہے وہ کہتا ہے اے میرے رب ! اس کی موٹ کا وقت ؟ تیرا رب فرماتا ہے جو وہ چاہتا ہے اور فرشتہ لکھ دیتا ہے ۔

أَبِي الزبير المكي ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← بن وَهْبٍ ← أَبُو طَاهِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مِهْرَانَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15424

سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15425

[ 15202 ] ويذكر عن بن مسعود رضى الله تعالى عنه أنه قال أجل كل حامل أن تضع ما في بطنها أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن محمد الرزاز ببغداد أنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشافعي نا محمد بن الجهم نا يعلى بن عبيد نا إسماعيل بن أبي خالد عن عامر عن بن مسعود رضى الله تعالى عنه

اور ذکر کیا گیا کہ عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ حاملہ عورت کی عدت یہ ہے کہ وہ اس کو جنم دے جو اس کے پیٹ میں ہے ۔

بن مسعود رضى الله تعالى عنه ← عَامِرٍ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْجَهْمِ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ الرَّزَازُ بِبَغْدَادَ، ← أَجَلُ كُلِّ حَامِلٍ أَنْ تَضَعَ مَا فِي بَطْنِهَا. ← بن مسعود رضى الله تعالى عنه أنه ← وَيُذْكَرُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15425

chevron_left Previous
12345…19
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Purity
    1. Statement of water2. Collect the doors of the pots3. Intercourse with toothpicks4. Combining the doors of the year of ablution and imposing it5. Collecting the doors of eloquence6. Gathering the doors of the event7. Collecting the doors of what requires washing8. Intercourse of washing doors from impurity9. Intercourse doors for tayammum10. Collecting the doors of what spoils the water11. Gathering the doors of the water that is defiled and that which is not defiled12. Gathering wiping doors on the socks13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
2. Menstruation Book
    13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
3. The Book of Prayer
    14. Door15. Male intercourse doors for prayer and residence16. Gathering the doors to receive the qiblah17. Intercourse doors recipe prayer
4. Prayer book
    20. Intercourse doors of what is permissible from work in prayer21. Intercourse with the gates of reverence in prayer and turning towards it, God, the Exalted, the Exalted, said: {The believers who are humble in their prayers have succeeded}22. Intercourse with the doors of prostration of recitation23. Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving
24. Intercourse doors are the least or most rewarding of the work of prayer
25. Group reading doors
26. Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere
27. Gathering the doors of the hours when you hate voluntary prayer
28. Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan
29. Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it
30. Intercourse with the doors of the imam’s prayer sitting, standing, standing, and so on
31. Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on
4. Prayer book
    17. Intercourse doors recipe prayer18. Intercourse with chapel doors19. Intercourse doors of speech in prayer
4. Prayer book
    32. Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation33. Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams34. Intercourse with the doors of proving the leadership of women and others35. Intercourse with the traveler prayer doors and the gathering during travel
5. Friday book
    36. ۔۔37. Intercourse with the doors of washing for Friday and the sermon and what is required in the Friday prayer38. Combining the doors of engagement etiquette39. Combine the doors early to Friday and so on40. And from the gathering of the doors of the body for Friday
6. Fear Prayer Book
    41. ..
7. Eid prayer book
    41. ..
8. Eclipse prayer book
    42. ۔۔
9. Prayer book for rain
    43. ..44. Intercourse with the doors of the one who does not pray
10. The funeral book
    45. ۔۔46. Intercourse doors washing the dead47. Combining the doors of the number of the shroud and how the spirits48. Intercourse with the doors of the martyr and whoever prays for him and washes49. Intercourse holds the funeral doors50. Collect the doors of the funeral walk51. Intercourse doors of the first to pray for the dead