سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15558
[ 15335 ] أخبرنا أبو بكر بن الحارث الفقيه الأصبهاني أنبأ علي بن عمر الحافظ ثنا محمد بن نوح الجنديسابوري ثنا أحمد بن محمد بن يحيى بن سعيد ثنا بن نمير ثنا الأعمش عن أبي سفيان حدثني أشياخ منا قالوا جاء رجل إلى عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه فقال يا أمير المؤمنين إني غبت عن امرأتي سنتين فجئت وهي حبلى فشاور عمر رضى الله تعالى عنه ناسا في رجمها فقال معاذ بن جبل رضى الله تعالى عنه يا أمير المؤمنين إن كان لك عليها سبيل فليس لك على ما في بطنها سبيل فاتركها حتى تضع فتركها فولدت غلاما قد خرجت ثناياه فعرف الرجل الشبه فيه فقال ابني ورب الكعبة فقال عمر رضى الله تعالى عنه عجزت النساء أن يلدن مثل معاذ لولا معاذ لهلك عمر وهذا إن ثبت ففيه دلالة على أن الحمل يبقى أكثر من سنتين وقول عمر رضى الله تعالى عنه في امرأة المفقود تربص أربع سنين يشبه أن يكون إنما قاله لبقاء الحمل أربع سنين والله أعلم
ابو سفیان فرماتے ہیں کہ مجھے ہمارے بزرگوں میں کسی نے حدیث بیان کی ایک شخس عمر بن خطاب کے پاس آیا اس نے کہا: اے امیر المومنین میں اپنے عور ت سے دو سال تک غائب رہا ہوں میں آیا ہوں وت وہ حاملہ ہے عمر نے لوگوںسے اس کے رجم کرنے کے بارے میں مشورہ کای معاذ ن جبل نے فرمایا: اے امیر المومنین اگر آپ کے پاس ا س کے خلاف کوئی دلیل ہے تو جو اس کے پیٹ میں ہے اسکے خلاف آپ کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے آپ اس کو چھوڑ دیجیے کہ وہ وضع حمل کر ے آپ نےا سکو چھوڑ دیا اس نے بچے کو جنم دئیا اس کےس امنے والے دو دانت نکل چکے تھے آدمی نے اپنئ مشابہت اس بچے میں پہچان لی فرمایا: اللہ کی قسم ! یہ میرا بیٹ اہے عمر نے فرمایا: عورتیں عاجز آگئی ہیں کہ وہ معاذ بن جبل جیسوں کو جن دیں اگر معاذ نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جاتے
أَشْيَاخٌ مِنَّا ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← بن نُمَيْرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ← أبو بكر بن الحارث الفقيه الأصبهاني أنبأ علي بن عمر الحافظ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15558
