سنن الکبری البھیقی · كتاب العدد ‹ جماع أبواب عدة المدخول بها · حديث 15510
[ 15287 ] وأخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري ثنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا حماد بن زيد ثنا يحيى بن سعيد عن القاسم بن محمد أن عائشة رضى الله تعالى عنها كانت تخرج المرأة وهي في عدتها من وفاة زوجها قال فأبى ذلك الناس الا خلافها فلا نأخذ بقولها وندع قول الناس والله أعلم
15510 – قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ عائشہ عورت کو ا سکی عدت میں ہی نکلوایا کرتی تھیں اس کے خآوند کی وفات کی وجہ سے قاسم بن محمد کہتے ہیں: اس کا لوگوں نے انکار کیا مگر اس کے خلاف ہم اس قول کو بھی نہپیں لیتے اور لوگوں کے قول کو ہم ترک کرتے ہیں ا ور اللہ ہی زیادہ جاننے والا ہے ۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The number book › Intercourse several sections entered by · Hadith 15510
