سنن الکبری البھیقی · كتاب الإيلاء ‹ كتاب الإيلاء · حديث 15231
[ 15008 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن الطرائفي نا عثمان بن سعيد نا عبد الله بن صالح عن معاوية بن صالح عن علي بن أبي طلحة عن بن عباس رضى الله تعالى عنهما في آية الإيلاء قال الرجل يحلف لامرأته بالله لا ينكحها تتربص أربعة أشهر فإن هو نكحها كفر عن يمينه بإطعام عشرة مساكين أو كسوتهم أو تحرير رقبة فمن لم يجد فصيام ثلاثة أيام وإن مضت أربعة أشهر قبل أن ينكحها خيره السلطان أما أن يفيء فيراجع وأما أن يعزم فيطلق كما قال الله سبحانه وتعالى
15231 – علی بن ابی طلحہ حضرت عبداللہ بن عبا س سے ایلا کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ مرد قسم کھا لیتے ہیں کہ وہ اپنی بیوی سے جماع نہ کریں گے وہ عورتیں چار ماہ انتظار کریں گی اگر خاوند بیوی سے صحبت کرے وت درست وگرنہ اپنی قسم کا کفارہ دیں جو دس مسکیونں کو کھانا کھانا کپڑے پہنانا یا گردن آزاد کرنا ہے جو یہ نہ پائے تو تین دن کے روزے رکھنا ہے اگر چار ماہ گزر جائیں مجامعت سے پہلے تو بادشاہ اس کو اختیار دے گا کہ اگر رجوع کنا چاہے تو رجوع کرے یا طلاق کا ارادہ ہے تو طلاق دے جیسے اللہ کا فرمان ہے ۔
بن عباس رضى الله تعالى عنهما في آية الإيلاء ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Attribution Book › Attribution Book · Hadith 15231
