سنن الکبری البھیقی · كتاب الإيلاء ‹ كتاب الإيلاء · حديث 15219
[ 14996 ] وأخبرنا أبو زكريا يحيى بن إبراهيم نا أبو العباس محمد بن يعقوب أنا الربيع بن سليمان أنا الشافعي أنا سفيان عن أبي الزناد عن القاسم بن محمد قال كانت عائشة رضى الله تعالى عنها إذا ذكر ما الرجل يحلف أن لا يأتي امرأته فيدعها خمسة أشهر لا ترى ذلك شيئا حتى يوقف وتقول كيف قال الله عز وجل إمساك بمعروف أو تسريح بإحسان
15219 – قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ کے پاس جب ایسے شخص کا تذکرہ ہو اجس نے اپنی بیوی کے پاس نہ آنے کی قسم کھائی اس کو پانچ ماہ چھوڑے رکھا تو وہ اس کے بارے میں کچھ بھی خیال نہ فرماتی یہاں تک کہ اس کو کھرا کیا جائے اور فرماتی کہ اللہ کا فرمان ہے اچھائی سے روکنا یا احسان کر کے چھوڑ دینا۔
الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← أَبِي الزِّنَادِ، ← سُفْيَانَ، ← الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو زكريا يحيى بن إبراهيم،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Attribution Book › Attribution Book · Hadith 15219
