سنن الکبری البھیقی · كتاب الصلح ‹ كتاب الصلح · حديث 11356
[ 11138 ] أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو أنبأ أبو محمد المزني أنبأ علي بن محمد بن عيسى ثنا أبو اليمان أخبرني شعيب عن الزهري أخبرني سالم أن عبد الله بن عمر كان إذا كان للرجل عليه الذهب أو الورق خيره حين يقضيه أي الصنفين أحب إليك ثم يقضيه بصرف الناس أو يصرف فيقضيه فإذا قبل ذلك الرجل لم ير به عبد الله بأسا
11356 – سالم فرماتے ہیں: جب ابن عمر پر کسی آدمی کا سونا یا چاندی وہتی تو وہ اسے اختیار دے دیتے کہ تو وہ دونوں میں سے جو تکھے زیادہ پسند ہے لے لے پھر وہ لوگوں سے مشورہ کر کے جس کا تقاضا کرتا تو وہ اسے دےد یتے جب وہ آدمی اس صنف کو قبول کر لیتا تو عبداللہ اس میں کوئی خرچ نہ سمجھتے تھے ۔
الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Peace › The Book of Peace · Hadith 11356
