سنن الکبری البھیقی · 17-باب الظاء ‹ كتاب الحجر · حديث 11318
[ 11100 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو بكر أحمد بن الحسن القاضي قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ محمد بن عبد الله بن عبد الحكم المصري أنبأ بن وهب أخبرني بن جريج وسفيان بن عيينة عن بن أبي نجيح عن مجاهد عن عطية رجل من بني قريظة أخبره أن أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم قريظة جردوه فلما لم يروا المواسي جرت على شعره يريد عانته تركوه من القتل لفظ حديث أبي عبد الله
11318 – حضڑت عطیہ قرظی جو بنو قریظہ کے ایک آدمی تھے انہوں نے بتایا رسول اللہﷺ کے صحابہ نے یرے کپڑے اتارے تو انہوں نے دیکھا کہ بال ابھی تک استرے سے مونڈے نہیں گئے تھے اس لیے انہوں نے مجھے قتل نہی کی ااور جسے احتلام نہ ایا ہوتا یا اس کے بال نہ اگے ہوئے وہ اسے چھوڑ دیتے تھے ۔
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Stone Book › Stone Book · Hadith 11318
