سنن الکبری البھیقی · كتاب صلاة الخوف ‹ باب · حديث 6041
[ 5837 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنبأ سليمان بن أحمد الطبراني ثنا حفص بن عمر ثنا قبيصة ثنا سفيان عن موسى بن عقبة عن نافع عن بن عمر قال صلى النبي صلى الله عليه وسلم صلاة الخوف فقامت طائفة معه وطائفة منهم فيما بينهم وبين العدو فصلى بهم ركعة ثم ذهب هؤلاء إلى مصاف هؤلاء وجاء هؤلاء إلى مصاف هؤلاء فصلى بهم ركعة ثم سلم عليهم ثم قضت الطائفتان ركعة ركعة
6041 - نافع ابن عمر سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے نماز خوف پڑھائی تو ایک گروہ آپﷺ کے ساتھ کھڑا رہا اور دوسرا گروہ دشمن ے سامنے ۔ آپﷺ نے ان کو ایک رکعت پڑھائی ۔ پھر یہ لوگ ان کی جگہ چلے گئے اور وہ ان کی جگہ آگئے ۔ پھر آپﷺ نے ان کو ایک رکعت پڑھائی ۔پھر آپق نے سلام پھیرا۔ پھر دونوں گرہوں نے اپنی اپنی ایک رکعت مکمل کی ۔
بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ← أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنبأ سليمان بن أحمد الطبراني
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Fear Prayer Book › .. · Hadith 6041
