سنن الکبری البھیقی · كتاب الجمعة ‹ جماع أبواب آداب الخطبة · حديث 5790
[ 5581 ] وأما الحديث الذي أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف أنبأ أبو سعيد بن الأعرابي ثنا الحسن بن محمد الزعفراني ثنا يزيد بن هارون أنبأ إسرائيل ثنا أبو إسحاق عن الحارث عن علي رضى الله تعالى عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يا علي أحب لك ما أحب لنفسي وأكره لك ما أكره لنفسي لا تقرأ وأنت راكع ولا أنت ساجد ولا تصل وأنت عاقص شعرك فإنه كفل الشيطان ولا تقع بين السجدتين ولا تعبث بالحصباء ولا تفترش ذراعيك ولا تفتح على الإمام ولا تختم بالذهب ولا تلبس القسي ولا تركب على المياثر
5790 – حارث حضرت علی سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اے علی ! میں تیرے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں اور تیرے لیے وہنا پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے نا پسند کرتا ہوں تو رکوع میں قران نہ پڑھو اور نہ ہی سجدہ میں اور بالوں کی لٹ بنائے ہوئے نماز نہ پڑھ کیوں کہ یہ شیطان کا حصہ ہے اور دو سجدوں کے درمیان ایقاع نہ کر اور کنکریوں سے نہ کھیل اور ہتھیلیوں کو نہ پھیلا اور امام کو لقمہ نہ دو اور سونے کی انگوٹھی نہ پہن اور قسی کے کپڑے نہ پہنو اور ریشمی گدھی پر سواری نہ کرو یعنی نہ بیٹھو۔
علي -رضي الله تعالى عنه ← الْحَارِثِ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← يزيد بن هارون أنبأ إسرائيل ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ← أبو محمد عبد الله بن يوسف أنبأ أبو سعيد بن الأعرابي ← وَأَمَّا الْحَدِيثُ الَّذِي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Friday book › Combining the doors of engagement etiquette · Hadith 5790
