سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 13042
[ 12821 ] وأخبرنا أبو علي أنا محمد ثنا أبو داود ثنا هشام بن عمار ثنا سليم بن مطير من أهل وادي القرى عن أبيه أنه حدثهم قال سمعت رجلا يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم في حجة الوداع أمر الناس ونهاهم ثم قال اللهم هل بلغت قالوا اللهم نعم ثم قال إذا تجاحفت قريش على الملك فيما بينها وعاد العطاء رشاء فدعوه فقيل من هذا قالوا هذا ذو الزوائد صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم
13042 – سلیم بن حطیر ودی قریٰ میں رہنے والے اپنے والدسے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے ایک شخس سے سنا کہ اس نے رسول اللہﷺ سے سنا آپﷺ نے لوگوں کو نیکی کا حکم دیا اور برائی سے منع کیا پھر فرمایا: اے اللہ ! میں نے تیرا پیغام پہنچا دیا لوگوں نے کہا: ہاں پہنچا دیا آپﷺ نے فرمایا: جب قریش کے لوگ آپس میں حکومت کی خاطر لریں اور عطا شوت ہو جائے تو اسے چھوڑ دو لوگوں نے کہا یہ کون شخص ہے معلومہوا وہ ذولاذدائد رسول اللہﷺ کا صحابی تھا۔
اللهم نعم، ثم ← اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ؟ ← رَجُلًا ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← سليم بن مطير -من أهل وادي القُرى- ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدٍ ← أَبُو عَلِيٍّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 13042
