Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن الکبری البھیقی

Sunan Al Kubra Al Baihaqee

by Imam Baihaqee

21,812 Hadith253 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 12994

[ 12773 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو سعيد بن أبي عمرو قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب هو الأصم ثنا محمد بن إسحاق ثنا محمد بن بكر الحضرمي ثنا عبد الله بن جعفر عن زيد بن أسلم عن أبيه أن عمر رضى الله تعالى عنه فرض لعبد الله بن عمر رضى الله تعالى عنه في ثلاثة آلاف وفرض لأسامة في ثلاثة آلاف وخمسمائة قيل له في ذلك فقال اجعل حب رسول الله صلى الله عليه وسلم كحب نفسي

12994 - زید بناسلم اپنےوالد سے نقل فرماتے ہیں کہ عمر نے ابن عمر کے لیے تین ہزار مقر رکیے اور اسامہ کے لیے تین ہزار پانچ سو مقر رکیے ان سے اس بار میں کہا گیا تو فرمایا: میں رسول اللہﷺ کے محبوبکو اپنی محبوب کی طرح بنا دوں۔

زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أبو العباس محمد بن يعقوب هو الأصم ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 12994

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 12995

[ 12774 ] أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ببغداد ثنا عبد الله بن جعفر بن درستويه ثنا يعقوب بن سفيان ثنا عبد الله بن عثمان ثنا عبد الله يعني بن المبارك أنبأ سعيد بن يزيد قال سمعت الحارث بن سويد الحضرمي يحدث عن علي بن رباح عن ناشرة بن سمي اليزني قال سمعت عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه يوم الجابية وهو يخطب الناس إن الله جعلني خازنا لهذا المال وقاسما له ثم قال بل الله يقسمه وأنا باد بأهل النبي صلى الله عليه وسلم ثم أشرفهم ففرض لأزواج النبي صلى الله عليه وسلم إلا جويرية وصفية وميمونة رضى الله تعالى عنهن وقالت عائشة رضى الله تعالى عنها إن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يعدل بيننا فعدل بينهن عمر رضى الله تعالى عنه ثم قال إني باد بي وبأصحابي المهاجرين الأولين فأنا أخرجنا من ديارنا ظلما وعدوانا ثم أشرفهم ففرض لأصحاب بدر منهم خمسة آلاف ولمن شهد بدرا من الأنصار أربعة آلاف وفرض لمن شهد الحديبية ثلاثة آلاف وقال من أسرع في الهجرة أسرع به العطاء ومن أبطأ في الهجرة أبطأ به العطاء فلا يلومن رجل إلا مناخ راحلته

12995 – ناشرہ بن سمی کہتے ہپیں: میں نے عمربن خطاب سے سنا وہ جابیہ کے دن لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے اللہ نے مجھے اس مال کا خازن بنایا ہے اور اسے تقسیم کرنے وال اپھر فرمایا: بلکہ اللہ ! اسے تقسیم کرنے والے ہیں اور میں نبی ﷺ کے اہل سے اس کی ابتداء کرتا ہوں پھر جو زیادہ شرف والے ہیں پس ازواقج مطہرات کے لیے حسہ مقرر کیا سوائے جو یریہ حٖسہ میمونہ کے حضرت عائشہ نے فرمایارسول اللہﷺ ہمارے دریان عدل کرتے تھے پس عمر نے ان میں عدل کیا پھر فرمایا: میں اپنے آپ سے اور اپنے شرو ع والے مہاجر ساتھیوں سے ابتدا کرتا ہوں پس ہم اپنے گھروں سے نکالے گئے ظلم اور زیادتی سے پھر انب میں سے جو زیادہ شرف والے ہیں پس ان میں سے اصحاب بدر کے لیے انچ ہزار مقرر کیا اور انصار میںسے جو بدرمیں حاضر ہوئے تھے۔

عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه يوم الجابية وهو يخطب الناس ← ناشرة بن سمي اليزني ← عَلِیِّ بْنِ رَبَاحٍ، ← الحارث بن سويد الحضرمي ← عبد الله يعني بن المبارك أنبأ سعيد بن يزيد ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 12995

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 12996

[ 12775 ] أخبرنا أبو بكر أحمد بن علي الحافظ الأصبهاني أنا أبو عمرو بن حمدان أنا الحسن بن سفيان ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا يزيد بن هارون أنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة أنه قدم إلى عمر رضى الله تعالى عنه من البحرين قال وصليت معه العشاء فلما رآني سلمت عليه فقال ما قدمت به فقلت قدمت بخمسمائة ألف قال أتدري ما تقول قال قلت قدمت بخمسمائة ألف قال إنك ناعس ارجع إلى بيتك فنم ثم اغد علي قال فغدوت عليه فقال ما جئت به قلت خمسمائة ألف قال طيب قلت نعم لا أعلم إلا ذاك قال فقال للناس أنه قد قدم علي مال كثير فإن شئتم أن نعده لكم عدا وإن شئتم ان نكيله لكم كيلا فقال رجل يا أمير المؤمنين إني رأيت هؤلاء الأعاجم يدونون ديوانا يعطون الناس عليه قال فدون الدواوين وفرض للمهاجرين في خمسة ألف خمسة ألف وللأنصار في أربعة ألف أربعة ألف وفرض لأزواج النبي صلى الله عليه وسلم في اثنى عشر ألفا اثنى عشر ألفا

12996 – حضڑت ابو ہریرہ بحرین سے عمر کے پاس آئے ابو ہریرہ کہتے ہیں: میں نے عشا ء کی ماز ان کے ساتھ پڑھئ جب انہوں نے مجھے دیکھا میں نے سلام کہا انہوں نے کہا کیا لے کر آئے ہو؟ میں نے کہا: میں پانچ سو ہزار لے کر آیا ہوں عمر نے کہا تم کیا کہہ رہے ہو؟ میں نے کہا: پانچ سو ہزار لے کر آیا ہوں عمر نے کہا تےو اونگھ میں ہے گھر میں جاو سو جاؤ صبح آنا ابو ہریرہ کہےے ہیں: میں صبح آیا ۔ عمر نے پوچھا: کیا لے کر آئے ہو میں نے کہا: پانچ سو ہزار عمر نے کہا: واقعی ؟ میں نے کہا ہاں میں تو یہی جانتا ہوں عمر نے لوگوں سے کہا ابو ہریرہ میرے اس مال لے کر آیا ہے اگر تم چاہو تو تم تمہیں شمار کر کے دےد یتے ہیں اور ارگ چاہو تو ہم ماپ کر تم کو دے دیتے ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو عَمْرِو بْنُ حَمْدَانَ، ← أبو بكر أحمد بن علي الحافظ الأصبهاني،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 12996

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 12997

[ 12776 ] وأخبرنا أبو بكر أحمد بن علي أنا أبو عمرو بن حمدان ثنا الحسن بن سفيان ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا زيد بن حباب حدثني أبو معشر قال حدثني عمر مولى غفرة وغيره قال لما توفي رسول الله صلى الله عليه وسلم جاء مال من البحرين قال أبو بكر من كان له على رسول الله صلى الله عليه وسلم شيء أو عدة فليقم فليأخذ فقام جابر بن عبد الله رضى الله تعالى عنه فقال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال إن جاءني مال من البحرين لأعطينك هكذا وهكذا ثلاث مرات وحثى بيده فقال له أبو بكر رضى الله تعالى عنه قم فخذ بيدك فأخذ فإذا هن خمسمائة فقال عدوا له ألفا وقسم بين الناس عشرة دراهم عشرة دراهم وقال إنما هذه مواعيد وعدها رسول الله صلى الله عليه وسلم الناس حتى إذا كان عام مقبل جاء مال أكثر من ذلك المال فقسم بين الناس عشرين درهما عشرين درهما وفضلت منه فضلة فقسم للخدم خمسة دراهم وقال إن لكم خدما يخدمونكم ويعالجون لكم فرضخنا لهم فقالوا لو فضلت المهاجرين والأنصار لسابقتهم ولمكانهم من رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال أجر أولئك على الله ان هذا المعاش الاسوة فيه خير من الأثرة فعمل بهذا ولايته حتى إذا كان سنة أراه ثلاثة عشرة في جمادي الآخرة من ليال بقين منه مات فولى عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه ففتح الفتوح وجاءته الأموال فقال إن أبا بكر رضى الله تعالى عنه رأى في هذا المال رأيا ولي فيه رأي آخر لا اجعل من قاتل رسول الله صلى الله عليه وسلم كمن قاتل معه ففرض للمهاجرين والأنصار ممن شهد بدرا خمسة آلاف خمسة آلاف وفرض لمن كان له إسلام كإسلام أهل بدر ولم يشهد بدرا أربعة آلاف أربعة آلاف وفرض لأزواج النبي صلى الله عليه وسلم اثنى عشر ألفا اثنى عشر ألفا إلا صفية وجويرية فرض لهما ستة آلاف فأبتا أن تقبلا فقال لهما إنما فرضت لهن للهجرة فقالتا إنما فرضت لهن لمكانهن من رسول الله صلى الله عليه وسلم وكان لنا مثله فعرف ذلك عمر رضى الله تعالى عنه ففرض لهما اثني عشر ألفا اثنى عشر ألفا وفرض للعباس رضى الله تعالى عنه اثنى عشر ألفا وفرض لأسامة بن زيد أربعة آلاف وفرض لعبد الله بن عمر ثلاثة آلاف فقال يا أبت لم زدته علي ألفا ما كان لأبيه من الفضل ما لم يكن لأبي وما كان له ما لم يكن لي فقال إن أبا أسامة كان أحب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم من أبيك وكان أسامة أحب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم منك وفرض للحسن والحسين رضى الله تعالى عنهما خمسة آلاف خمسة آلاف الحقهما بأبيهما لمكانهما من رسول الله صلى الله عليه وسلم وفرض لأبناء المهاجرين والأنصار الفين الفين فمر به عمر بن أبي سلمة فقال زيدوه ألفا فقال له محمد بن عبد الله بن جحش ما كان لأبيه ما لم يكن لآبائنا وما كان له ما لم يكن لنا قال إني فرضت له بأبيه أبي سلمة ألفين وزدته بأمه أم سلمة ألفا فإن كان لك أم مثل أمه زدتك ألفا وفرض لأهل مكة والناس ثمانمائة فجاءه طلحة بن عبيد الله بأخيه عثمان ففرض له ثمانمائة فمر به النضر بن أنس فقال عمر افرضوا له في الفين فقال له طلحة جئتك بمثله ففرضت له ثمانمائة وفرضت لهذا الفين فقال إن أبا هذا لقيني يوم أحد فقال لي ما فعل رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت ما أراه إلا قد قتل فسل سيفه وكسر غمده فقال ان كان رسول الله صلى الله عليه وسلم قد قتل فإن الله حي لا يموت فقاتل حتى قتل وهذا يرعى الشاء في مكان كذا وكذا

12997 – غفرہ عمر فرماتے ہیں: جب رسول اللہﷺ فوت ہو گئے بحرین سے مال ایا ابو بکر نے کہا: جس کی رسول اللہﷺ پر کوئی چیز وہ وہ لے لے جابر بن عبداللہ کھڑے ہوئے اور کہا رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا اگر بحرین سے مال آیا تو میں تجھے اتنا دوں گا تینمرتبہ فرمایا اور اپنےہاتھ سے مٹھی بنائی پس ابو بکر نے کہا: کھڑے ہو جاؤ اور اپنے ہاتھ سے پکڑ لو پس وہ پکڑے تو وہ پانچ سو رتھے ابو بکر نے کہا ایک ہزار شمار کرو اور لوگوعں میںڈ س دس درہم بانٹ دو اور کہا وعدے کا وقت ہے جو رسول اللہﷺ نے لوگوں سے کیا تھ احتیٰ کہ جب آئندہ سال آیا تو بہت زیادہ مال آیا پس آپ نے بیس بیس درہم تقسیم کیے پھر بھی اسسے درہم بچ گئے آپ نے خادمیوں کو پاند پانچ درہم دیے اور کہا : وہ تمہارے خادم ہیں آور تمہاری خدمت کرتے ہیں تمہار علاج کرتے ہیں پس ہم نے ان کو انعام دیا ہے انہوں نے کہا اگر آپ مہاجرین و انصار کو سطبقت اور مقام کی وجہ سے فضیلت دے دیں ابو بکر نے کہا ا کا اجر اللہ پر ہے بے شک معاش میں آسود ہی ترھیح سے بہتر ہے پس آپ نے اپنی خؒلافت میںا سی پر عمل کیا کہ جب میرے خیال میں جمادی الاخری کی تیریراتیں باقی دو گئیں تووہ فوت ہو گئے پس عمر بن خطاب والی بنے آپ نے فتوحات حاصل کیں اپ کے پاس اموال ائے گا کہ وہ رسول اللہﷺ سے لڑا ہے پس عمر نے مہاجرین ونصار میں سے جو بدر میں حآضڑ ہوئے ان کے لیے پانچ پانچ ہزر مقرر کیے اور جن کا اسلام اہل بدر کے اسلام جیسا تھا لیکنبدر میں حآضر نہ ہوےت تھے ان کے لیے چار چار ہزار مقرر کیے اور نبی ﷺ کی ازواج کے لیے بارہ بارہ ہزار مقرر کیے سوائیے صفیہ اور جویر یہ کے ان کے لیے چھ چھ ہزار مقر رکیے ان دونوں نے لینے سے انکار کر دیا عمرنے ان سے کہا ان کو ہجرت کی وجہ سے زیادہ دیا ہے دونوں نے کہا انکے لیے رسول اللہﷺ کی وجہ سے جو مقام تھا اس بنا ر آپ ﷺ نے زیادہ حصہ دیا اور ہمارے لیے بھی وہی مقام ہے پس عمر نے وہ پہچان لیا وت ان کے لیے بارہ بارہ ہزار مقرر کیے اور عباس کے لیے بارہ ہزار مقرر کیے اور اسامہ بن زید کے لیے چار ہزار اور عبداللہ بن عمر کے لیے تین ہزار انہوں نے کہا اے ابا جان اسامہ کو ایک ہزار زائد کیوں دیا جو اس کے باپ کو فضیلت ہے وہ میرے باپ کو نہیںہے اور جو اس کے لیے ہے وہ میرے لیے نہیں ہے ؟ عمر نے کہا: اسامہ کے باپ رسول اللہﷺ کو تیرے باپ سے زیدہ محبوب تھے اور اسامہ رسول اللہﷺ کو تجھ سے زیادہ محبوب تھے اور حسن و حسین کے لیہے پانچ ہزار مقرر کیا ان دونوں کو ان کے باپ سے ملا دیا رسول اللہﷺ سے مقام کی وجہ سے اور انصار مہاجرین کی اولاد وں کے لیے دو ہزار مقرر کیا پس عمر بن ابی سلمہ پاس سے گزرے کہا اسے ایک ہزار زائد دے دو محمد بن عبداللہ بن حجش نے ان سے کہا: جو اس کے باپ کا مقام تھا وہ ہامرے باپ کا نہ تھا اورجو اس کا مقام ہے وہ ہمارا نہیں ہے عمرنے کہا: میں نے اس کے لیے دو ہزار اس کے باپ ابو سلمہ کی وجہ سےا ور اس کی ماں ام سلمہ کی وجہ سے ایک ہزار زائد دیا۔ اگر تیری بھی ماں اس کی ماں جیسی ہوتی تو تجھے بھی ایک ہزار زیادہی دیتا اور اہل مکہ کے لیے آٹھ سو مقرر کے آپ کے پاس طلحہ بن عبید اللہ اپنے بھائی عچم،ان کو لائے آپ نے اسے آٹھسو دیا نضر بن انس پا س سے گزرے عمر نے فرمایا: اس کے لیے دو ہزار مقرر کر دو طلحہ نے کہا میں بھی اس کی مثل آپ کے پاس لایا ہوں اس کے لیے آٹھ سو اور اسکے لیے دوہزار مقرر کیے ہیں؟ نے کہا: اس کا باپ احد کے دن مجھ سے ملا س نے مجھے کہا: رسول اللہﷺ ے کیا کیا ؟ میں نے کہا: میں نہیں خیال کرتا کہ آپ قتل کر دیے گئے ہیں اس نے اپنی تلوار پکڑی اس کے نیام کو توڑا اس نے کہا اگر رسول اللہﷺ قتل کر دیئے گئے ہیں تو اللہ زندہ ہے وہ نہیں فوت ہو گا پس وہ لرے کہ شہید کر دیے گئے اور وہ فلاں فلاں جگہ کریاں چراتے تھے ۔

لما توفي رسول الله جاء مال من البحرين ← عُمَرُ مَوْلَى غُفْرَةَ وَغَيْرُهُ ← أبو معشر ← زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو عَمْرِو بْنُ حَمْدَانَ، ← أبو بكر أحمد بن علي

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 12997

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 12998

[ 12777 ] أخبرنا أبو الحسين بن بشران ببغداد أنا أبو عمرو بن السماك ثنا حنبل بن إسحاق ثنا عبيد الله بن محمد التيمي أبو عبد الرحمن ثنا حماد عن علي بن زيد عن أنس بن مالك وسعيد بن المسيب أن عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه كتب المهاجرين على خمسة آلاف والأنصار على أربعة آلاف ومن لم يشهد بدرا من أبناء المهاجرين على أربعة آلاف فكان منهم عمر بن أبي سلمة بن عبد الأسد المخزومي وأسامة بن زيد ومحمد بن عبد الله بن جحش الأسدي وعبد الله بن عمر فقال عبد الرحمن بن عوف إن بن عمر ليس من هؤلاء انه وإنه فقال بن عمر إن كان لي حق فأعطنيه وإلا فلا تعطيني فقال عمر لابن عوف اكتبه على خمسة آلاف واكتبني على أربعة آلاف فقال عبد الله لا أريد هذا فقال عمر والله لا اجتمع أنا وأنت على خمسة آلاف وكذلك رواه عفان عن حماد بن سلمة

12998 – سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے مہاجرین کو لکھا پانچ ہزار اور انصار کو چار ہزار اور مہاجرین کے بیٹوں میں سے جو بدر میں حآضر نہیں ہوئے ان کے لیے چار ہزار ان میں عمر بن ابی سلمہ اور اسامہ بن زید اور محم بن عبداللہ اور عبداللہ بن عمر تھے عبدالرحمٰن بن عوف نے کہا: ابن عمر ان میں نہیں ہیں وہ وہوہ ہیں ابن عمر نے ابن عوف سے کہا: اس کے لیے پانچ ہزار لکھو اور میرے لیے چار ہزار لکھا عبداللہ نے کہا میںآ سکا اردہ نہیں رکھتا عمر نے کہا اللہ کی قسم! میں اور تو پانچ ہزار پر جمع نہیں ہو سکتے ۔

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← عبيد الله بن محمد التيمي أبو عبد الرحمن ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 12998

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 12999

[ 12778 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا الأسفاطي ثنا أبو الوليد ثنا شعبة عن عدي بن ثابت عن أبي حازم عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال من ترك مالا فلورثته ومن ترك كلا فإلينا رواه البخاري في الصحيح عن أبي الوليد وأخرجه مسلم من وجه آخر عن شعبة

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: جو مال چھوڑے وہ اس کے ورثاءکے لیے ہے اور جو قرض یا نا؛ نچے چھوڑے تو اس کے ذمہ دار ہم ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← الْأَسْفَاطِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 12999

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 13000

[ 12779 ] وأخبرنا علي الروذباري أنا محمد بن بكر ثنا أبو داود ثنا محمد بن كثير أنا سفيان عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جابر بن عبد الله قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول أنا أولى بالمؤمنين من أنفسهم من ترك مالا فلأهله ومن ترك دينا أو ضياعا فإلى وعلي أخرجه مسلم في الصحيح في حديث طويل في خطبة النبي صلى الله عليه وسلم

13000 –حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ فرماتے ہیں: میں مومنوں کے ان کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہوں جو مال چھوڑے تو اس کے اہل کے لیے ہے اور جو قرض چھوڑے یا بال بچے وہ میری طرف ہیں اور میرے ذمہ ہیں۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← على الروذباري

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 13000

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 13001

[ 12780 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو سعيد بن أبي عمرو قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصغاني ثنا أبو صالح حدثني الليث حدثني هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن أبيه أسلم أنه قال كنا يوما مع عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه إذ جاءته امرأة اعرابية فقالت يا أمير المؤمنين أنا ابنة خفاف بن أيماء شهد أبي الحديبية مع رسول الله صلى الله عليه وسلم قال عمر نسب قريب قالت تركت بني وما ينضج أكبرهم الكراع فأمر لها عمر رضى الله تعالى عنه بحمل موقر طعاما وكسوة فقال رجل أكثرت لها يا أمير المؤمنين فقال شهد أبوها الحديبية مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ولعله قد شهد فتح مدينة كذا وفتح مدينة كذا فحظه فيها ونحن نجبيها أفلا أعطيها من ذلك أخرجه البخاري من حديث مالك عن زيد بن اسلم

13001 – حضڑت زید بن اسلم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم حضرت عمر بن خطاب کے پاس تھے ایک دیہاتی عورت آئی اس نے کہا: اے امیر المومنین میں حفاف بن ایماء کی بیٹی ہوں میرے باپ حدیبیہ میں رسول اللہﷺ کے ساتھ حآضر ہوئے تھے عمر نے کہا: نسب قریبی ہے اس نے کہا میری چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں اور ان میں سے بری بکری کے پاس پکانے کی طاقت بھی نہیں رکھتی حضرت عمر نے اس کے لیے ایک اونٹ کھانے اور پہننے کی چیزوں کا حکم دیا ایک آدمی نے کہا آپ نے اسے زیادہ دے دیا ہے عمر نے کہا: اس کا باپ حدیبیہ میںرسول اللہ ﷺ کے ساتھ حاضر تھا اور شاید وہ شہر کی فتح میں بھی شامل ہوں اس کا حصہ بھی اس میںہے اور ہم سے فضل و کمائی میں اپنے جیسا سمجھتے تھے کیا میں اس کو یہ نہ دوں۔

أَبِيهِ أَسْلَمَ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← اللَّيْثُ ← أَبُو صَالِحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 13001

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 13002

[ 12781 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون أنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن أبيه أسلم قال سمعت عمر رضى الله تعالى عنه يقول اجتمعوا لهذا المال فانظروا لمن ترونه ثم قال لهم إني أمرتكم أن تجتمعوا لهذا المال فتنظروا لمن ترونه وإني قد قرأت آيات من كتاب الله سمعت الله يقول { ما افاء الله على رسوله من أهل القرى فلله وللرسول ولذي القربى واليتامى والمساكين وابن السبيل كي لا يكون دولة بين الأغنياء منكم وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا واتقوا الله ان الله شديد العقاب للفقراء المهاجرين الذين اخرجوا من ديارهم وأموالهم يبتغون فضلا من الله ورضوانا وينصرون الله ورسوله أولئك هم الصادقون } والله ما هو لهؤلاء وحدهم { والذين تبوأوا الدار والإيمان من قبلهم يحبون من هاجر إليهم ولا يجدون في صدورهم حاجة مما أوتوا ويؤثرون في أنفسهم } الآية والله ما هو لهؤلاء وحدهم { والذين جاءوا من بعدهم } الآية والله ما من أحد من المسلمين إلا وله حق في هذا المال أعطي منه أو منع حتى راع بعدن

حضرت زید بن اسلم اینیو الد سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں نے عمر سے سنا وہ کہتے تھے اس مال کو جمع کرو پس دیکھو کیسے تم اس کے اہل کا خیال کرتے ہو؟ پھر ان سے کہا: میں تم کو حکم دیتا ہوں اس مال کو جمع کرو پس دیکھو کیسے تم اس کا اہل خیال کرتے ہو؟ اور میں نے اللہ کی کتاب کی ایات پڑھی ہیں: اللہ کی قسم! وہ ان اکیلوں کے لیے نہیں ہے اللہ کی قسم! ان اکیلوں کے لیے بھی نہیں ۔

اللہُ ← آيات من كتاب الله ← لهم إني أمرتكم أن تجتمعوا لهذا المال فتنظروا لمن ترونه وإني قد ← اجتمعوا لهذا المال فانظروا لمن ترونه ثم ← عُمَرَ، رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ ← أَبِيهِ أَسْلَمَ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 13002

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 13003

[ 12782 ] وأخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي ثنا سليمان بن حرب ثنا حماد زيد عن أيوب عن عكرمة بن خالد عن مالك بن أوس بن الحدثان عن عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه في قصة ذكرها قال ثم تلا { إنما الصدقات للفقراء والمساكين } إلى آخر الآية فقال هذه لهؤلاء ثم تلا { واعلموا أنما غنمتم من شيء فأن لله خمسه وللرسول } إلى آخر الآية ثم قال هذا لهؤلاء ثم تلا { ما افاء الله على رسوله من أهل القرى } إلى آخر الآية ثم قرأ { للفقراء المهاجرين } إلى آخر الآية ثم قال هؤلاء المهاجرون ثم تلا { والذين تبوأوا الدار والإيمان من قبلهم } إلى آخر الآية فقال هؤلاء الأنصار قال وقال { والذين جاؤوا من بعدهم يقولون ربنا اغفر لنا ولاخواننا الذين سبقونا بالإيمان } إلى آخر الآية قال فهذه استوعبت الناس ولم يبق أحد من المسلمين إلا وله في هذا المال حق إلا ما تملكون من رقيقكم فإن أعش إن شاء الله لم يبق أحد من المسلمين إلا سيأتيه حقه حتى الراعي بسر وحمير يأتيه حقه ولم يعرق فيه جبينه قال الشافعي رضى الله تعالى عنه هذا الحديث يحتمل معاني منها أن يقول ليس أحد يعطي بمعنى حاجة من أهل الصدقة أو معنى أنه من أهل الفيء الذين يغزون إلا وله حق في هذا المال الفيء أو الصدقة وهذا كأنه أولى معانيه فقد قال النبي صلى الله عليه وسلم في الصدقة لا حظ فيها لغني ولا لذي مرة مكتسب والذي احفظ عن أهل العلم أن الاعراب لا يعطون من الفيء قال الشيخ قد مضى هذا في حديث بريدة عن النبي صلى الله عليه وسلم وقد حكى أبو عبد الرحمن الشافعي أنه قال في كتاب السير القديم معنى هذا ثم استثنى فقال إلا أن لا يصاب أحد المالين ويصاب الآخر بالصنفين إليه حاجة فيشرك بينهم فيه قال وقد أعان أبو بكر رضى الله تعالى عنه خالد بن الوليد رضى الله تعالى عنه في خروجه إلى أهل الردة بمال أتى به عدي بن حاتم من صدقة قومه فلم ينكر عليه ذلك إذ كانت بالقوم إليه حاجة والفيء مثل ذلك

13003 - مالک بن اوس نے حضرت عمر سے ایک قسہ بیان کیا پھر تلاوت کی آخر تک یہ ان کے لیے ہے پھر تلاوت کی آخر تک پھر کہا: یہ ان کے لیے پھر تلاوت کی آخر تک پھر کہا: یہ ان کے لیے ہے پھر پڑھا آخر تک پھر یہ مہاجرو کے لیے ہے اور کہا آخر تک پھر کہا: ا سایت نے تمام مسلمانوں کو شامل کر دیا ہے مسلمانوں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جس کا اس مال میں ق نہ سوائے غلاموں کے پس اگر میں زندہ رہا تو مسلمانوں میں سے کوئی بھی ایسا نہ ہوگا کہ جسے اس کا حق نہ پہنچے کہ ایک چرواہ سر میں یا حمیر میں ہوتو اسے اس کا حق ملے گا اور اس کی پیشانی پر پسینہ بھی نہ آئے گا۔ امام شافعی فرماتے ہیں: اس حدیث مں کئی معنوں کا احتمال ہے ہم کہہ سکتے ہیں کہ کوئی بھی ایسا نہیں کہ اسے ضرورت سے دیا جا سکتا ہے اہل صدقہ میں سے اور اہل فئی میں سے وہ لوگ جو غزوؤں پر جاتے ہیں مگر اس کے لیے اس مال فئی یا صدقہمیں اس کا حق ہے یہ اس کے سب سے عمدہ معنی ہیں۔ نبی ﷺ نے صدقہ کے بارے میںٖ رمایا: اس میں غنی اور کمانے والے کے لیے کوئی حق نہیں ہے اور جو میں نے اہل علم سے یا د کیا ہے کہ اعراب کو فئی میں سے نہیں دیا جائے گا۔

عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه في قصة ذكرها ← مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ، ← عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، ← أَيُّوبَ، ← حماد زيد ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 13003

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 13004

[ 12783 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أخبرني أبو أحمد الحافظ أنا أبو جعفر محمد بن الحسين الخثعمي ثنا عبيد بن إسماعيل ثنا أبو أسامة عن عبيد الله قال حدثني نافع حدثني بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم عرضه يوم أحد للقتال قال وأنا بن أربع عشرة سنة فلم يجزني قال ثم عرضني يوم الخندق وأنا بن خمس عشرة سنة فأجازني قال نافع فقدمت على عمر بن عبد العزيز وهو إذ ذاك خليفة فحدثت هذا الحديث فقال ان هذا الحد بين الصغير والكبير ثم كتب إلى عماله بأن يفرضوا لمن بلغ خمس عشرة سنة وما كان دون ذلك ان يجعلوه مع العيال رواه البخاري في الصحيح عن عبيد وأخرجه مسلم من أوجه آخر عن عبيد الله بن عمر

ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے احد کے دن اس کو لڑنے کے لیے بلایا ابن عمر نے فرمایا: پھر چودہ برس کا ہون پس آپ نے مھھے اجازت نہ دی پھ رخندق کے دن بلایا میں نے کہا: میں پندرہ برس کا ہوں آپﷺ نے مجھے اجازت دے دی نافع کہتے ہی: میں عمر بن عبدالعزیز کے پاس آیا جب وہ خلیفہ تھے میں نے یہ حدیث بیان کی انہوں نے کہا: یہ چھوٹے اور بڑے کے درمیان حد ہے پھر اپنے عاملوں کو لکھا کہ اس کےلیے حصہ مقرر کرنا جو پندرہ برس کا ہے اور جو اس کے علاوہ ہوا اسے گھروں سے ملا دو۔

بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← أَبُو أُسَامَةَ ← عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← أبو جعفر محمد بن الحسين الخثعمي ← أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 13004

سنن الکبری البھیقی · كتاب قسم الفيء والغنيمة ‹ جماع أبواب تفريق ما أخذ من لربعة أخماس الفيء غير الموجف عليه · حديث 13005

[ 12784 ] أخبرنا أبو الحسين علي بن محمد بن عبد الله بن بشران العدل ببغداد أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا سعدان بن نصر ثنا وكيع عن هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن أبيه قال قال عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه اجتمعوا لهذا الفيء حتى ننظر فيه قال ثم قال لهم بعد اني قد كنت امرتكم أن تجتمعوا له حتى ننظر فيه وأين قرأت آيات من كتاب الله عز وجل فاستغنيت بهن قال الله عز وجل { ما افاء الله على رسوله من أهل القرى فلله وللرسول ولذي القربى } الى قوله { شديد العقاب } والله ما هو لهؤلاء وحدهم ثم قرأ { للفقراء المهاجرين الذين اخرجوا من ديارهم وأموالهم } إلى آخر الآية ثم قرأ { والذين جاءوا من بعدهم يقولون ربنا اغفر لنا ولاخواننا الذين سبقونا بالإيمان } والله ما هو لهؤلاء وحدهم ولئن بقيت إلى قابل لألحقن آخر الناس بأولهم فلأجعلنهم بيانا واحدا يعني باجا واحدا قال فجاء بن له وهو يقسم يقال له عبد الرحمن بن لهية امرأة كانت لعمر رضى الله تعالى عنه فقال له اكسني خاتما فقال له الحق بأمك تسقيك شربة من سويق فوالله ما أعطاه شيئا

13005- زید بن اسلم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے کہا: اس مال فئی کو جمع کرو اکہ ہم اندازہ لگائیںپھر بعد میں یہی کہا کہ میں نے تم کو حکم دیا ہے اسے جمع کرو تاکہ ہم اندازہ لگائیں اور میں نے اللہ کی کتاب میں پڑھا ہے اور ان سے بئےپرواہ ہوں اللہ فرماتے ہیں: اللہ کی قسم یہ ان اکیلوں کے لیے نہیں ہے پھر پڑھا پھر پڑھا اللہ کی قسم ! ان کے لیے بھی نہیں اور اگر آئندہ سال میں باقی رہا تو میں ضرور ملاؤں گا آخر ی لوگوں کو بھی پہلوں سے پس میں ضرور ان کو ایک ہی قسم بناؤں گا جب وہ تقسیم کر رہے تھے تو ان کا بیٹا آیا عبدالرحمٰن بن لییہ جو عمر کی ایک بیوی سے تھا اس نے کہا: مجھے انگوٹھی پہنا۔ عمر نے اسے کہا: اپنی ماں سے کہو وہ تجھے ستو پلائے اللہ کی قسم! اسے کوئی چیز نہ دی ۔

أَبِيهِ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← وَكِيعٌ، ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Book Department of Fae and Booty › The gathering of the doors of separating what was taken from four-fifths of the space that is not approved · Hadith 13005

chevron_left Previous
1…242526…34
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Purity
    1. Statement of water2. Collect the doors of the pots3. Intercourse with toothpicks4. Combining the doors of the year of ablution and imposing it5. Collecting the doors of eloquence6. Gathering the doors of the event7. Collecting the doors of what requires washing8. Intercourse of washing doors from impurity9. Intercourse doors for tayammum10. Collecting the doors of what spoils the water11. Gathering the doors of the water that is defiled and that which is not defiled12. Gathering wiping doors on the socks13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
2. Menstruation Book
    13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
3. The Book of Prayer
    14. Door15. Male intercourse doors for prayer and residence16. Gathering the doors to receive the qiblah17. Intercourse doors recipe prayer
4. Prayer book
    20. Intercourse doors of what is permissible from work in prayer21. Intercourse with the gates of reverence in prayer and turning towards it, God, the Exalted, the Exalted, said: {The believers who are humble in their prayers have succeeded}22. Intercourse with the doors of prostration of recitation23. Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving
24. Intercourse doors are the least or most rewarding of the work of prayer
25. Group reading doors
26. Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere
27. Gathering the doors of the hours when you hate voluntary prayer
28. Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan
29. Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it
30. Intercourse with the doors of the imam’s prayer sitting, standing, standing, and so on
31. Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on
4. Prayer book
    17. Intercourse doors recipe prayer18. Intercourse with chapel doors19. Intercourse doors of speech in prayer
4. Prayer book
    32. Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation33. Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams34. Intercourse with the doors of proving the leadership of women and others35. Intercourse with the traveler prayer doors and the gathering during travel
5. Friday book
    36. ۔۔37. Intercourse with the doors of washing for Friday and the sermon and what is required in the Friday prayer38. Combining the doors of engagement etiquette39. Combine the doors early to Friday and so on40. And from the gathering of the doors of the body for Friday
6. Fear Prayer Book
    41. ..
7. Eid prayer book
    41. ..
8. Eclipse prayer book
    42. ۔۔
9. Prayer book for rain
    43. ..44. Intercourse with the doors of the one who does not pray
10. The funeral book
    45. ۔۔46. Intercourse doors washing the dead47. Combining the doors of the number of the shroud and how the spirits48. Intercourse with the doors of the martyr and whoever prays for him and washes49. Intercourse holds the funeral doors50. Collect the doors of the funeral walk51. Intercourse doors of the first to pray for the dead