سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صلاة المسافر والجمع في السفر · حديث 5558
[ 5347 ] وبإسناده ثنا سليمان بن بلال عن موسى بن عقبة أن عمر بن عبد العزيز كان يجمع بين المغرب والعشاء الآخرة إذا كان المطر وأن سعيد بن المسيب وعروة بن الزبير وأبا بكر بن عبد الرحمن ومشيخة ذلك الزمان كانوا يصلون معهم ولا ينكرون ذلك
موسیٰ بن عقبہ حضرت عمر بن عبدالعزیز سے نقل فرماتے ہیں کہ جب بارش ہوتی تووہ مغرب اور عشا کو جمع کر لیتے تھے ۔ سعید بن مسیب عروہ بن زبیر ابو بکر بن عبدالرحمٰن وغیرہ حضرات بھی ان کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور وہ اس کا انکار نہیں کرتے تھے ۔
سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← وَبِإِسْنَادِهِ
Hadith 5558
