سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب موقف الإمام والمأموم · حديث 5235
[ 5017 ] وأخبرنا أبو علي الروذباري أنبأ أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا أحمد بن إبراهيم ثنا حجاج عن بن جريج أخبرني أبو خالد عن عدي بن ثابت الأنصاري قال حدثني رجل أنه كان مع عمار بن ياسر بالمدائن فأقيمت الصلاة فتقدم عمار وقام على دكان وكان يصلي والناس من أسفل منه فتقدم حذيفة فأخذ على يديه فاتبعه عمار حتى أنزله حذيفة فلما فرغ عمار من صلاته قال له حذيفة ألم تسمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول إذا أم الرجل القوم فلا يقوم في مقام أرفع من مقامهم أو نحو ذلك قال عمار لذلك اتبعتك حين أخذت على يدي
5235 – عدی بن ثابت انصاری فرماتے ہیں کہ مجھے ایک شخس نے بیان کیا جو مدائن میں عمار بن یاسر کے ساتھ تھا۔ نماز کی اقامت ہوئی تو عمار آگے بڑھے اور ایک اونچی جگہ کھڑے ہو گئے تاکہ نماز پڑھائیں۔ لوگ نیچے تھے ۔ حذیفہ نے آگے برھ کر ان کا ہاتھ پکڑ لیا۔ عمار نے ان کی پیروی کی یہاں تک کہ حذیفہ نے نہیں نیچے اتار دیا ۔ جب عمار نماز سے فارغ ہوئے تو حذیفہ کہنے لگے : کیا آپق نے نبی ﷺ سے نہیں سنا کہ جب تم میں سے کوئی امامت کروائے تو اپنے مقدیوں سے بلند جگہ پر کھڑا نہ ہو ۔
عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ الأَنْصَارِيِّ ← أَبُو خَالِدٍ؛ ← بن جُرَيْجٍ ← حجاج، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أبو علي الروذباري أنبأ أبو بكر بن داسه
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation · Hadith 5235
