سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب موقف الإمام والمأموم · حديث 5259
[ 5042 ] أخبرنا أبو الحسن بن الفضل القطان ببغداد أنبأ عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان حدثني أبو سعيد عبد الرحمن وسليمان بن عبد الرحمن قالا ثنا الوليد بن مسلم ثنا عبد الرحمن بن نمر عن الزهري قال أخبرني خالد بن عبد الله بن رباح السلمي أنه صلى مع معاوية يوم طعن بإيلياء ركعة وطعن معاوية حين قضاها فأراد أن يرفع رأسه من سجوده فقال معاوية للناس أتموا صلاتكم فقام كل أمريء فأتم صلاته ولم يقدم أحدا ولم يقدمه الناس
خآلد بن عبداللہ بن رباح سلمی فرماتے ہیں کہ میں نے امیر معاویہ کے ساتھ ایلیا مقام میں ایک رکعت پڑھی جب وہ زخمی کیے گئے ۔ معاویہ زخمی کیے گئے جب ایک رکعت مکمل ہوئی ۔ انہوں نے سجدے سے سر اٹھانا چاہا تو لوگوں سے کہا تم اپنی نماز مکمل کرو۔ ہر آدمی نے کھڑے ہو کر اپنی نماز مکمل کی نہ تو معاویہ نے کسی کو آگے کیا اور نہ ہی لوگوں نے کسی کو آگے کیا۔
الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَمِرٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أبو سعيد عبد الرحمن وسليمان بن عبد الرحمن ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← أبو الحسن بن الفضل القطان ببغداد أنبأ عبد الله بن جعفر
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation · Hadith 5259
