سنن الکبری البھیقی · كتاب الصيام ‹ باب · حديث 8539
[ 8322 ] أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنبأ أبو جعفر الرزاز ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم كم مضى من الشهر قالوا مضى اثنتان وعشرون وبقي ثمان فقال بل مضى اثنتان وعشرون وبقي سبع اطلبوها الليلة
8539 – ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مہینہ کس قدر گزر گیا ہے ؟ تو انہوں نے کہا: بائیس گزر گئے اور آٹھ باقی ہیں تو آپﷺ نے فرمایا: بلکہ بائیس گزر چکے اور سات باقی ہیں لہذا سات راتوں میں تلاش کرو
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أبو الحسين بن بشران أنبأ أبو جعفر الرزاز
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Fasting › Door · Hadith 8539
