سنن الکبری البھیقی · كتاب الصيام ‹ باب · حديث 8491
[ 8274 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري أنبأ الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا عمرو بن مرزوق أنبأ شعبة عن قتادة عن أبي أيوب عن جويرية أن النبي صلى الله عليه وسلم دخل عليها يوم جمعة وهي صائمة فقال صمت أمس فقلت لا قال فتصومين غدا قلت لا قال فأفطري
8491 - سیدہ جویریہ بیان کرتی ہین کہ رسول اللہﷺ اس کے پاس آئے جمعہ کے دن اور وہ روزے سے تھیں۔ آپﷺ نے فرمایا: تو نے کل کا روزہ رکھا ہے ؟ انہو ں نے کہا: نہیں۔ آپﷺ نے فرمایا: پھر تو آنے والی کل کا روزہ رکھے گی؟ میں نے کہا نہیں آپﷺ فرمایا پھر روزہ افطار کر لے ۔
جُوَيْرِيَةُ، ← أَبِي أَيُّوبَ، ← قَتَادَةَ ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنْبَأَ شُعْبَةُ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← أبو الحسن علي بن محمد المقري أنبأ الحسن بن محمد بن إسحاق
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Fasting › Door · Hadith 8491
