سنن الکبری البھیقی · كتاب الصيام ‹ باب · حديث 8215
[ 8004 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنبأ أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الوهاب أنبأ جعفر بن عون أنبأ يحيى بن سعيد عن القاسم ونافع أن بن عمر كان إذا سئل عن الرجل يموت وعليه صوم من رمضان أو نذر يقول لا يصوم أحد عن أحد ولكن تصدقوا عنه من ماله للصوم لكل يوم مسكينا
نافع فرماتے ہیں کہ جب ابن عمر سے ایسے آدمی کے بارے میں پوچھا کیا جو فو ت ہو گیا اور اس کے ذمئ رمضان یا نذر کے روزے تھے تو وہ فرماتے ہیں کہ کوئی کسی کی طرف سے روزے نہ رکھے لیکن اس کے مال میں سے صدقہ دو ہر دن کے روزے کے عوض ایک مسکین ۔
«لَا يَصُومُ أَحَدٌ ← الرَّجُلِ يَمُوتُ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ مِنْ رَمَضَانَ أَوْ نَذْرٌ ← القاسم ونافع أن بن عمر كان إذا سئل ← محمد بن عبد الوهاب أنبأ جعفر بن عون أنبأ يحيى بن سعيد
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Fasting › Door · Hadith 8215
