سنن الکبری البھیقی · كتاب الصيام ‹ باب · حديث 8179
[ 7968 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الحسن بن مكرم ثنا عثمان بن عمر أنبأ شعبة عن عمرو بن عامر عن أنس بن مالك قال قال لي أبو موسى ألم أنبأ أو ألم أخبر أنك تخرج صائما وتدخل صائما قال قلت بلى قال فإذا خرجت فاخرج مفطرا وإذا دخلت فادخل مفطرا
8179 – انس بن مالک فرماتے ہیں کہ مجھے ابو موسیٰ نے کہا: کیا میں تجھے خبر نہ دوں کہ تو روزے کی حالت میں نکلے اور روزے کی حالت میں داخل ہوا وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: کیوں نہیں تو اس نے کہا: جب تو نکللے تو مضطرکی حالت میں نکل اور جب تو داخل ہوتو مضطر کی حالت میں داخل ہو ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ ← عثمان بن عمر أنبأ شعبة ← الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Fasting › Door · Hadith 8179
