سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب الحدث · حديث 735
[ 712 ] وبإسناده قال ثنا مالك عن يحيى بن سعيد أنه سأل عبد الله بن عامر بن ربيعة عن الرجل يتوضأ للصلاة ثم يصيب طعاما قد مسته النار أيتوضأ فقال عبد الله بن عامر بن ربيعة رأيت أبي يفعل ذلك ثم لا يتوضأ
735 – یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے سید نا عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جو نماز کے لیے وضو کرتا ہے پھر ایسا کھانا کھاتا ہے جو آگ پر پکا ہو کیا وہ وضو کرے گا ؟َ تو سیدنا عبداللہ بن عامر بن ربیعہ نے فرمایا: میں نے اپنے والد کو دیکھا وہ وضو نہیں کرتے تھے ۔
الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ لِلصَّلاَةِ، ثُمَّ يُصِيبُ طَعَامًا قَدْ مَسَّتْهُ النَّارُ، أَيَتَوَضَّأُ؟ ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ← مَالِكٍ، ← وَبِإِسْنَادِهِ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering the doors of the event · Hadith 735
