سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّرْغِيبِ فِي السِّوَاكِ · حديث 524
[ 524 ] أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ أنا أبو بكر محمد بن عبد الله أنا الحسن بن سفيان ثنا سويد بن سعيد ثنا عمرو بن يحيى بن سعيد بن عمرو القرشي عن جده سعيد بن عمرو قال كان أبو هريرة يتبع رسول الله صلى الله عليه وسلم بإداوة لوضوئه وقال فأدركه يوما فقال من هذا قال أنا أبو هريرة قال أبغني أحجارا أستنفض بها ولا تأتني بعظم ولا روث فأتيته بأحجار في ثوبي فوضعتها إلى جنبه حتى إذا فرغ وقام تبعته فقلت يا رسول الله ما بال العظم والروث فقال أتاني وفد نصيبين فسألوني الزاد فدعوت الله لهم أن لا يمروا بروثة ولا بعظم إلا وجدوا عليه طعاما
524 - سیدنا ابو ہریرہ نبیﷺ کے وضؤ اور قضائے حاجت کے لیے پانی کا برتن آپ کے یچھے لے جاتے تھے آپﷺ نے ان کو ایک دن پایا ےو پوچھا : کون ہے ؟ انہوں نے کپا: میں ابو ہیریرۃ ج۔ آپﷺ نے فرمایا: میرے لیے پتھر تلاش کرو تاکہ میں اسختجا کروں اور میرے پاس ہڈی اور گوبر نہ لانا ۔ میں اپنے کپڑوں میں دو پتھر لایا وہ میں نے آپﷺ کے پہلو مین رکھ دیے یہاں تک کہ آپﷺ فارغ ہو گئے اور کھڑے ہوئے اور میں آپﷺ کے یچھے رہا ۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! ہڈی اور گوبر کا کیا معاملہ ہے ؟ آپﷺ نے فرمایاؒ میرے پاس نصین کا وفد آیا انہوں نے سے زادارہ کا سوال کیا میں نے ان کے لیے اللہ سے دع کی کہ وہ جس گوبر اور ہڈی کے پا سسے گزریں اس پر کھانا پائیں۔
أَبُو هُرَيْرَةَ ← «مَنْ هَذَا؟» ← فأدركه يوما ← كان أبو هريرة يتبع رسول الله بإداوة لوضوئه ← جده سعيد بن عمرو ← عمرو بن يحيى بن سعيد بن عمرو القرشي ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Collecting the doors of eloquence · Hadith 524
