سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 233
[ 234 ] حدثنا أبو بكر محمد بن الحسن بن فورك أنا عبد الله بن جعفر الأصبهاني ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود الطيالسي ثنا شعبة عن مالك بن عرفطة عن عبد خير الخيواني أن عليا رضى الله تعالى عنه أتى بكرسى فقعد ثم أتى بكوز من ماء فغسل يديه ثلاثا ثم مضمض ثلاثا مع الاستنشاق بماء واحد وغسل وجهه ثلاثا بيد واحدة وغسل ذراعيه ثلاثا ووضع يده في التور ثم مسح برأسه وأقبل بيديه على رأسه ولا أدري أدبر بهما أم لا وغسل رجليه ثلاثا ثم قال من سره أن ينظر إلى طهور النبي صلى الله عليه وسلم فهذا طهوره صلى الله عليه وسلم
233 - عبدا خیر خیوانی سے روایت ہے کہ سیدنا علی کے لیے کرسی لائی گئی آپﷺ اس پر بیٹھے ھر پانی کا ایک برتن ایا گیا تو آپ نے اپنے ہاتھوں کو تین مرتبہ دھویا پھر ایک پانی کے ساتھ کلی اور ناک میں تین مرتبہ پانی چڑھایا پھر ایک ہاتھ سے اپنے چہرے کو تینمرتبہ دھویا اور اپنے بازوؤں کو تین متبہ دھویا اور اپنا ہاتھ برتن میں رکھا پھر اپنے سر کا مسح کیا اور اپنے ہاتھوں کو اپنے سر پر آگے سے پیچھے لے گئے اور معلوم نہیں کہ ہاھتوں کو پیچھے سے آگے لے آئے تے یا نہیں اور اپنے پاؤں کو تین مرتبہد ھویا ۔ پھر فرمایا: جس کو اچھا لھے کہ نبیﷺ کے وضؤ کی طرف دیکھے تو یہی نبیﷺ کا وضو ہے ۔
عبد خير الخيواني ← مَالِكُ بْنُ عُرْفُطَةَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 233
