Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن الکبری البھیقی

Sunan Al Kubra Al Baihaqee

by Imam Baihaqee

21,812 Hadith253 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 209

[ 210 ] أخبرنا أبو بكر أحمد بن محمد الحارثي الفقيه أنا علي بن عمر الحافظ أنا أبو بكر النيسابوري ثنا أحمد بن عبد الرحمن بن وهب ثنا عمي ثنا بن لهيعة وجابر بن إسماعيل الحضرمي عن عقيل عن بن شهاب عن سالم بن عبد الله عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا استيقظ أحدكم من منامه فلا يدخل يده في الإناء حتى يغسلها ثلاث مرات فإنه لا يدرى أين باتت يده أو أين طافت يده فقال له رجل أرأيت أن كان حوضا فحصبه بن عمر وقال أخبرك عن رسول الله صلى الله عليه وسلم وتقول أرأيت إن كان حوضا قال علي بن عمر إسناده حسن كذا قال الشيخ لأن جابر بن إسماعيل مع بن لهيعة في إسناده

209 - سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو و اپنا اتھ برتن میں نہ ڈالے بلکہ اس کو تین مرتبہ دھونے اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے یا اس کا ہاتھ کہاں گھومتا رہا ہے ۔ سیدنا ابن عمر سے ایک شخص نے عرض کیا : اگر چہ حوض ہو ؟ ابن عمر نے اس کو کنکری ماری اور فرمایا: میں تجھ کو رسول اللہﷺ کی حدیث بیان کر رہا ہوں اور تو کہہ رہا ہے کہ اگر چہ حوض ہی ہو ۔

أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← بن شِهَابٍ ← عَقِیلٍ ← بن لهيعة وجابر بن إسماعيل الحضرمي ← عَمِّي، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ، ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ ← أبو بكر أحمد بن محمد الحارثي الفقيه

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 209

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 210

[ 211 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ قال أخبرني عبد الرحمن بن الحسن القاضي ثنا إبراهيم بن الحسين ثنا آدم بن أبي إياس ثنا شعبة ثنا النعمان يعني بن سالم قال سمعت بن عمرو بن أوس يحدث عن جده أوس بن أويس قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم توضأ فاستوكف ثلاثا قال شعبة فقلت للنعمان وما استوكف قال غسل فيه ثلاثا وقد أقام آدم بن أبي إياس إسناده واختلف فيه على شعبة هكذا في أصول السنن والصحيح أوس بن أوس استيعاب

210 – اوس بن ابی اوس فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا کہ آپﷺ نے تین ہتھیلیاں بھریں ۔ شعبہ کہتے ہیں : میں نے نعمان سے پوچھا : ہھیلیاں بھرنے سے کیا راد ہے ؟ انہوں نے فرمایا: آپﷺ نے اپنی ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھویا ۔

شعبة فقلت للنعمان وما استوكف ← رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ تَوَضَّأَ، فَاسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا. ← جده أوس بن أويس ← بن عمرو بن أوس ← النعمان يعني بن سالم ← شُعْبَةُ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 210

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 211

[ 212 ] أخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنا أبو بكر بن محمويه العسكري ثنا جعفر بن محمد ثنا آدم ثنا الليث بن سعد عن معاوية بن صالح عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن أبيه جبير أنه قدم على رسول الله صلى الله عليه وسلم فأمر له بوضوء فقال توضأ يا أبا جبير فبدأ أبو جبير بفيه فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم لا تبتدأ بفيك يا أبا جبير فإن الكافر يبتدأ بفيه ثم دعا رسول الله صلى الله عليه وسلم بوضوء فغسل كفيه حتى أنقاهما ثم تمضمض واستنشق ثلاثا وغسل وجهه ثلاثا وغسل يده اليمنى إلى المرفق ثلاثا واليسرى ثلاثا ومسح رأسه وغسل رجليه هكذا في الأصول والصواب أن هذا الحديث مروي عن أبي جبيرة الكندي الصحابي جبير بن نفير وسقط من نسخ السنن بعد لفظ جبير عن أبي جبيرة الكندي استيعاب

211 - ھبیر بن نفیر اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ رسول اللہ کے پا س ائے ۔ آپﷺ نے انہیں پانی لانے کا حک دیا اور فرمیا: ابو جبیر ! وضو کرو انہوں نے اپنے منہ سے شروع کیا رسول اللہﷺ نے فرمایا: ابو جبیر ! منہ سے شروع نہ کرو اس لیے کہکافر بھی اپنے منہ سے شروع کرتا ہے ۔ پھر رسول اللہﷺ نے پانی منگوایا اور اپنی ہتھیلیوں کو دھو کر صاف کیا پھر کلی کی اور ناک میں تین مرتبہ پانی چڑھایا اور تین مرتبہ اپنے چہرے کو دھویا اور اپنی ہتھیلیوں کو دھو کر صاف کیا پھر کلیہ کی اور ناک میں تین مرتبہ پانی چڑھایا اور تین مرتبہ اپنے چہرے کو دھویا اور تین مرتبہ اپنے دائیں ہاتھ کو کہنیوں سمیت دھویا اور بائیں بازو کو بھی تین مرتبہ دھویا اور اپنے سر کا مسح کیا اور پھر اپنے پاؤں کو دھویا۔

أَبِيهِ جُبَيْرٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← آدَمُ، ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 211

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 212

[ 213 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال حدثني محمد بن صالح بن هانئ ثنا إبراهيم بن محمد الصيدلاني ثنا سلمة بن شبيب ثنا الحسن يعني بن محمد بن أعين ثنا معقل بن عبيد الله عن أبي الزبير عن جابر عن أبي هريرة أنه أخبره أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال إذا استيقظ أحدكم فليفرغ على يده ثلاث مرات قبل أن يدخل يده في إنائه فإنه لا يدرى فيم باتت يده رواه مسلم في الصحيح عن سلمى بن شبيب وقال عبد الرحمن بن يعقوب عن أبي هريرة فليفرغ على يديه من الماء

سیدنا ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جب تم سے کوئی بیدار ہو تو برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ان پر تین مرتبہ پانی ڈالے اس لیے کہ اس کو کیا معلوم کہ اس کے ہاتھ پر پانی بہائے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← الحسن يعني بن محمد بن أعين ← سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 212

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 213

[ 214 ] وأخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان ثنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا عباس بن الفضل الأسفاطي ثنا أبو الوليد ثنا زائدة عن خالد بن علقمة عن عبد خير عن علي رضى الله تعالى عنه قال صلى علي الفجر ثم دخل الرحبة فدخلنا معه فدعا بوضوء فأتاه الغلام بإناء فيه ماء وطست فأخذ الإناء بيمينه فأفرغ على يده اليسرى ثم غسلهما جميعا ثم أخذ الإناء بيمينه فأفرغ على يده اليسرى فغسلهما جميعا فغسل كفيه ثلاثا قبل أن يدخلهما في الإناء وذكر الحديث وفي آخره قال من أحب أن ينظر إلى وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم فهذا كان طهوره

213 – سیدنا علی سے روایت ہے کہ سیدنا علی نے فجر کی نماز پڑھی پھر آپ کھلی جگہ تشریف لے گئے ہم بھی آپ کے ساتھ ہو لیے آپ نے پانی منگوایا تو ایک بچہ پانی والا برتن لے کر آیا ۔ اس کے بعد سیدنا علی نے برتن کو اپنے دائیں ہاتھ سے پکڑا اور بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا پھر ان دونوں کو اکڑھا دھویا پھر اپنے دائیں ہاتھ سے برتن پکڑا اور بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا ۔ پھر ان دونوں کو اکٹھا دھویا اور اپنی ہتھیلیوں کو برتن میں ڈالنے سے پہلے تین مرتبہ دھویا اس کے آخر میں ہے کہ آپﷺ نے فرمایا: جس شخص کو اچھا لگتا ہو کہ وہ رسول اللہ کا وضو دیکھے تو یہ آپﷺ کا وضو ہے ۔

عبد خير ← خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← زَائِدَۃَ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 213

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 214

[ 215 ] أخبرنا أبو علي الروذباري ثنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا إبراهيم بن موسى أنا عيسى ثنا عبيد الله يعني بن أبي زياد عن عبد الله بن عبيد بن عمير عن أبي علقمة أن عثمان دعا بماء فتوضأ فأفرغ بيده اليمنى على اليسرى ثم غسلهما إلى الكوعين قال ثم مضمض واستنشق ثلاثا ثم ذكر الوضوء ثلاثا قالوا مسح برأسه ثم غسل رجليه وقال رأيت رسول صلى الله عليه وسلم توضؤوا مثل ما رأيتموني توضأت وساق الحديث قال الشيخ وهذا الغسل عندنا سنة واختيار ليس بواجب وبه قال عطاء وابن سيرين وأصحاب عبد الله بن مسعود

214 –سیدنا عثمانے پانی منگوایا اور وضو کیا آپ نے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا پھر ان دونوں کو گھنٹوں تک دھویا ۔ پھر کلی کی اور ناک میں تین مرتبہ پانی چڑھایا پھر وضو میں تین مرتبہ اعضا دھونے کا ذکر کیا ۔ پھر اپنے سر کا مسح یا اور اپنے پاؤں کو دھویا ۔ میں نے رسول اللہﷺ کو اسی طرح وضو کرتے دیکھا جس طرح تم نے مجھے وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ شیخ فرماتے ہیں: اعضا کو اس طرح دھونا سنت یا مستحب ہے واجب نہیں ہے ۔ یہی موقف عطا ء ابن سیرین اور اصحاب عبداللہ بن مسعود کا ہے ۔

أَبِي عَلْقَمَةَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ← عبيد الله يعني بن أبي زياد ← عِيسَى؛ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 214

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 215

[ 216 ] أخبرنا أبو عبد الرحمن محمد بن الحسين السلمي ثنا أبو الحسن الكارزي ثنا علي بن عبد العزيز قال قال أبو عبيد ثنا إسماعيل بن جعفر عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة يرفعه قال إذا قام أحدكم من النوم فليفرغ على يديه الماء قبل أن يدخلهما في الإناء قال فقال له قيس الأشجعي فإذا جئنا مهراسكم هذا فكيف نصنع به فقال أبو هريرة رضى الله تعالى عنه أعوذ بالله من شرك قال أبو عبيد قال الأصمعي المهراس حجر منقور مستطيل عظيم كالحوض يتوضأ منه الناس لا يقدر أحدكم على تحريكه

215 – حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نیند سے اٹھے تو اپنے ہاتھوں کو برتن میں داخل کرنے سے پہلئ ان پر پانی بہا لے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 215

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 216

[ 217 ] أخبرنا أبو الحسين بن بشران ببغداد أنا أبو الحسن علي بن محمد المصري ثنا مالك بن يحيى أنا أبو بدر شجاع بن الوليد ثنا سليمان بن مهران عن أبي صالح عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا استيقظ أحدكم من النوم فلا يدخل يده في الإناء حتى يغسل يده فإنه لا يدري أين باتت يده قال سليمان فذكر ذلك لإبراهيم قال قال أصحاب عبد الله فكيف يصنع أبو هريرة بالمهراس فقال سليمان فكانوا لا يرون بأسا أن يدخلها إذا كانت نظيفة واحتج الشافعي بحديث بن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم في ترك الوضوء عند الطعام بعدما خرج من الخلاء وقد مضى ذكره قال الشيخ واحتج أصحابنا في ذلك بحديث رفاعة بن رافع عن النبي صلى الله عليه وسلم وقد مضى ذكره

216 - سیدنا ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم سے کوئی نیند سے بیدا ہو تو اپنے ہاتھ کوق دھو برتن میں داخل نہ کرے جب تک کہ انہیں دھو لے اس لیے کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے ۔ سلیمان کہتے ہیں کہ ابراہیم سے بیان کیا گیا کہ عبداللہ بن مسعود کے اصحاب کہتے ہیں: سیدنا ابو ہریرہ مہر اس میں کیا کرتے تھے ؟ سلیمان نے کہا : جب ان کے ہاتھ صاف ہوتے تو وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُلَيْمَانَ بْنِ مِهْرَانَ ← أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ← مالك بن يحيى ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 216

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 217

[ 218 ] أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف أنا أبو بكر أحمد بن إسحاق بن أيوب الفقيه أنا عبيد بن عبد الواحد ثنا يحيى بن بكير ثنا الليث بن سعد عن عقيل عن بن شهاب أخبرني عطاء بن يزيد الليثي عن حمران مولى عثمان بن عفان قال رأيت عثمان توضأ فأفرغ على يديه من الإناء فغسلهما ثلاث مرات ثم أدخل يده اليمنى في الوضوء فمضمض واستنشق ثم غسل وجهه ثلاث مرات ويديه إلى المرفقين ثم مسح برأسه ثم غسل رجله اليمنى ثلاث مرات ثم غسل رجله اليسرى ثلاث مرات ثم قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يتوضأ نحو وضوئي هذا ثم قال من توضأ نحو وضوئي هذا ثم ركع ركعتين لم يحدث فيهما نفسه غفر له ما تقدم من ذنبه

حمران جو سیدنا عثمان کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے عثمان بن عفان کو وضو کرتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے برتن سے اپنے ہاتھ پر پانی ڈالا پھر ان دونوں کو تین مرتبہ دھویا پھر اپنے دائیں ہاتھ پانی میں ڈالا پھر کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور پنے ہاتھوں کو اپنی کہنیوں سمیت دھویا پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے جس شخص نے میرے وضو جیسا وضو کیا اس کے بعد دو رکعتیں پڑھیں اور اس کے دل میں کوئی برا خیال پیدا نہیں ہوا تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے ۔

حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← بن شِهَابٍ ← عَقِیلٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَيُّوبَ الْفَقِيهُ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 217

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 218

[ 219 ] وأخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنبأ أحمد بن عبيد الصفار ثنا عبيد بن عبد الواحد وأحمد بن إبراهيم بن ملحان قالا ثنا يحيى فذكره بمعناه وزاد في الرجل إلى الكعبين

218 – اس حدیث میں پاؤں کو ٹکنوں تک دھونے کے الفاظ زیادہ ہیں۔

يحيى فذكره بمعناه وزاد في الرجل إلى الكعبين ← عبيد بن عبد الواحد وأحمد بن إبراهيم بن ملحان ← وأخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنبأ أحمد بن عبيد الصفار

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 218

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 219

[ 220 ] وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني محمد بن الفضل المزكي أنا محمد بن حمدون ثنا عمران بن بكار ثنا أبو اليمان أنا شعيب بن أبي حمزة عن الزهري أخبرني عطاء بن يزيد فذكره بمعناه قال ثم أدخل يمينه في الوضوء ثم تمضمض واستنشق رواه البخاري في الصحيح عن أبي اليمان

219 - عطا بن یزید نے پچھلی روایت کے ہم معنی بیان کیا ہے فرماتے ہیں: پھر آپ نے اپنا دایاں ہاتھ وضو کے پانی میں داخل کیا پھر کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا۔

أَبِي الْيَمَانِ ← ثم أدخل يمينه في الوضوء ثم تمضمض واستنشق رواه البخاري في الصحيح ← عطاء بن يزيد فذكره بمعناه ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← عِمْرَانُ بْنُ بَکَّارٍ ← محمد بن حمدون ← محمد بن الفضل المزكي ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 219

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 220

[ 221 ] أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي أخبرنا أبو سهل أحمد بن محمد بن زياد القطان أنا أبو يحيى عبد الكريم بن الهيثم ثنا أبو اليمان أنا شعيب عن الزهري قالا أخبرني عطاء بن يزيد الليثي عن حمران مولى عثمان بن عفان أنه رأى عثمان بن عفان رضى الله تعالى عنه دعا بوضوء فافرغ على يديه من إنائه فغسلهما ثلاث مرات ثم أدخل يمينه في الوضوء ثم تمضمض واستنشق واستنثر ثم غسل وجهه ثلاث مرات ويديه إلى المرفقين ثلاث مرات ثم مسح برأسه ثم غسل كل رجل من رجليه ثلاث مرات ثم قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يتوضأ نحو وضوئي هذا ثم قال من توضأ مثل وضوئى هذا ثم قام فصلى ركعتين لا يحدث فيهما نفسه غفر له ما تقدم من ذنبه رواه البخاري في الصحيح عن أبي اليمان

220 - سیدنا عثمان کے آزاد کردہ غلام حمران سے روایت ہے کہ سیدنا عژمان طب عفان نے پانئ منگوایا ۔ پھر برتن سے پانی اپنے ہاتھ میں ڈالا ۔ پھر اس کو تین مرتبہ دھویا پھر اپنا دائیں ہاتھ پانئ میں ڈالا پھر کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا اور ناک جھاڑا۔ پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت تین مرتبہ دھویا پھر اپنے سر کا مسح کیا پھر دونوں پاؤں کو تین مرتبہ دھویا پھر فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا ہے آپ میرے اس وضو کیا کرتے تھے پھر فرمایا: جس نے میرے اس وضؤ کی طرح کیا پھر کھڑے ہو کر دو رکعتیں پڑھیں اس کے دل میں کوئی برا خیال پیدا نہیں ہوا تو اس کے پہلےگناہ معاف کر دیے جائیں گے ۔

حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← أَبُو يَحْيَي: عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ، ← أبو سهل أحمد بن محمد بن زياد القطان ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 220

chevron_left Previous
1234…21
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Purity
    1. Statement of water2. Collect the doors of the pots3. Intercourse with toothpicks4. Combining the doors of the year of ablution and imposing it5. Collecting the doors of eloquence6. Gathering the doors of the event7. Collecting the doors of what requires washing8. Intercourse of washing doors from impurity9. Intercourse doors for tayammum10. Collecting the doors of what spoils the water11. Gathering the doors of the water that is defiled and that which is not defiled12. Gathering wiping doors on the socks13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
2. Menstruation Book
    13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
3. The Book of Prayer
    14. Door15. Male intercourse doors for prayer and residence16. Gathering the doors to receive the qiblah17. Intercourse doors recipe prayer
4. Prayer book
    20. Intercourse doors of what is permissible from work in prayer21. Intercourse with the gates of reverence in prayer and turning towards it, God, the Exalted, the Exalted, said: {The believers who are humble in their prayers have succeeded}22. Intercourse with the doors of prostration of recitation23. Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving
24. Intercourse doors are the least or most rewarding of the work of prayer
25. Group reading doors
26. Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere
27. Gathering the doors of the hours when you hate voluntary prayer
28. Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan
29. Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it
30. Intercourse with the doors of the imam’s prayer sitting, standing, standing, and so on
31. Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on
4. Prayer book
    17. Intercourse doors recipe prayer18. Intercourse with chapel doors19. Intercourse doors of speech in prayer
4. Prayer book
    32. Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation33. Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams34. Intercourse with the doors of proving the leadership of women and others35. Intercourse with the traveler prayer doors and the gathering during travel
5. Friday book
    36. ۔۔37. Intercourse with the doors of washing for Friday and the sermon and what is required in the Friday prayer38. Combining the doors of engagement etiquette39. Combine the doors early to Friday and so on40. And from the gathering of the doors of the body for Friday
6. Fear Prayer Book
    41. ..
7. Eid prayer book
    41. ..
8. Eclipse prayer book
    42. ۔۔
9. Prayer book for rain
    43. ..44. Intercourse with the doors of the one who does not pray
10. The funeral book
    45. ۔۔46. Intercourse doors washing the dead47. Combining the doors of the number of the shroud and how the spirits48. Intercourse with the doors of the martyr and whoever prays for him and washes49. Intercourse holds the funeral doors50. Collect the doors of the funeral walk51. Intercourse doors of the first to pray for the dead