سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 365
[ 370 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أخبرني عبد الرحمن بن الحسن الأسدي ثنا إبراهيم بن الحسين ثنا آدم بن أبي إياس ثنا شعبة عن بن أبي نجيح قال حدثني من سمع عائشة أم المؤمنين تقول بلغني أو ذكر لي أن نساء يختضبن ثم يمسح أحداهن على خضابها إذا توضأت للصلاة لأن تقطع يدي بالسكاكين أحب إلي من أن أفعل ذلك
365 – ابن ابی نجیع فرماتے ہیں : مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے سیدہ عائشہ سے سنا کہ مجھ کو یہ بات پہنچی ہے یا مجھے یہ ذکر کیا گیا ہے کہ عورتیں خضاب لگاتی ہیں پھر کوئی اپنے خضاب پر مسح کرتی ہے جب وہ نماز کے لیے وضؤ کرتی ہے ان کا ہاتھ چھری کے ساتھ کاٹ دیا جائے یہ مجھ کو زیادہ اچھا لگتا ہے اس سے کہ میں یہ کروں۔
عائشة أم المؤمنين تقول بلغني أو ← مَنْ ← بن أَبِي نَجِيحٍ، ← شُعْبَةُ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← عبد الرَّحْمَن بْنُ الْحَسَنِ الأَسَدِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 365
