سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 353
[ 358 ] ومنها ما أنبأ أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا عثمان بن عمر ثنا مسدد ثنا أبو الأحوص ثنا أبو إسحاق عن أبي حية قال رأيت عليا توضأ فغسل كفيه حتى أنقاهما ثم مضمض ثلاثا واستنشق ثلاثا وغسل وجهه ثلاثا وذراعيه ثلاثا ومسح برأسه وغسل قدميه إلى الكعبين ثم قام فأخذ فضل وضوئه فشربه وهو قائم ثم قال أني أحببت أن أريكم كيف كان طهور رسول الله صلى الله عليه وسلم هكذا رواه أبو إسحاق عن أبي حية وثبت في مثل هذه القصة أنه مسح وأخبر أنه وضوء من لم يحدث
353 – ابو حیہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی کو وضو کرتے ہوئے دیکھا توانہوں نے اپنی ہتھیلیوںکو دھویا اور ان کو صاف کیا پھر تین مرتبہ کلی کی اور تین مرتبہ ناک میں پانی چڑھایا تین مرتبہ اپنے چہرے اور بازوؤں کو دھویا اور اپنے سر کا مسح کیا ۔ پھر اپنے پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھویا پھر کھڑے ہوئے اور اپنے وضو کا بچا ہوا پانی لیا اور اس کو کھڑے ہو کر پیا پھر فرمایا مجھے پسند ہے کہ آپ کو دکھاؤں کہ آپﷺ کا وضو کیسے تھا۔
أَبِي حَيَّةَ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← مُسَدَّدٌ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← ومنها ما أنبأ أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 353
