Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن الکبری البھیقی

Sunan Al Kubra Al Baihaqee

by Imam Baihaqee

21,812 Hadith253 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 293

[ 297 ] منها ما أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة أنا أبو داود ثنا محمد بن المثنى ثنا ضحاك بن مخلد وأنبأ أبو حازم الحافظ واللفظ له وأخبرنا أبو أحمد الحافظ أنا أبو بكر عبد الله بن سليمان بن الأشعث السجستاني ببغداد حدثنا إسحاق بن منصور ثنا أبو عاصم ثنا عبد الرحمن بن وردان قال أخبرني أبو سلمة بن عبد الرحمن أخبرني حمران قال رأيت عثمان بن عفان توضأ فغسل يديه ثلاثا وغسل وجهه ثلاثا وذراعيه ثلاثا ومسح برأسه ثلاثا وغسل رجليه ثلاثا ثم قال هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم توضأ ثم قال من توضأ دون وضوئي هذا كفاه

293 – سیدنا حمران فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا آپﷺ نے اپنے ہاتھوں کو تین مرتبہ دھویا اور اپنے چہرے اور بازوؤں کو تین تین مرتبہ دھویا انے سر کا تین مرتبہ مسح کیا اور اپنے پاؤں کو تین مرتبہ دھویا ۔ پھر فرمایا: رسو؛ل اللہﷺ نے اسی طرح وضو کیا اور فرمایا: جس نے اس وضو سے کم وضو کیا وہ بھی اس کفایت کر جائے گا۔

حُمْرَانَ ← أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ وَرْدَانَ ← أَبُو عَاصِمٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْأَشْعَثَ السِّجِسْتَانِيُّ، ← أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ ← أنبأ أبو حازم الحافظ واللفظ له ← ضَحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← منها ما

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 293

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 294

[ 298 ] ومنها ما أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن علي المقري أنا أبو الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفرائيني ثنا يوسف بن يعقوب القاضي ثنا مسدد بن مسرهد ثنا صفوان بن عيسى ثنا محمد بن عبد الله بن أبي مريم قال دخلت على بن دارة مولى عثمان منزله فسمعني أتمضمض فقال يا محمد قلت لبيك قال ألا أخبرك عن وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم قلت بلى قال رأيت عثمان بن عفان وهو بالمقاعد فدعا بإناء فمضمض ثلاثا واستنشق ثلاثا وغسل وجهه ثلاثا وغسل ذراعيه ثلاثا ثلاثا ومسح برأسه ثلاثا وغسل قدميه ثم قال من أحب أن ينظر إلى وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم فلينظر إلى وضوئي هذا وقد ذكره غيره التثليث في القدمين أيضا

294 – محمد بن عبداللہ بن ابی مریم فرماتے ہیں کہ میں سیدنا عثمان کے غلام ابن دارہ کے پاس ان کے گھر گیا تو ا نہوں نے مجھ سے فرمایا: کیا تو کلی کرے گا ؟ پھر فرمایا: اے محمد ! میں نے کہا : جی ! انہوں نے فرمایا: کیا میں تم کو رسول اللہﷺ کا وضو نہ بتلاؤں ؟ میں نے کہا: کیوں نہیں! انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا عثمان بنعفان کو بیٹھنے کی جگہ دیکھا انہوں نے ایک برتن منگوایا پھر تین مرتبہ کلی کی تین مرتبہ ناک میں پانی چڑھایااور تین مرتبہ اپنے چہرے اور بازوؤں کو دھویا اور تین مرتب سر کا مسح کیا پھر اپنے قدموں کو دھویا ۔ پھر فرمایا: جس شخص کو پسند ہو کہ وہ رسول اللہﷺ کے وضو کا طریقہ دیکھے تو وہ میرے اس وضو کو دیکھ لے ۔ ان کے علاوہ دوسرے راویوں نے پاؤں کو بھی تین مرتبہ دھونے ذکر کیا ہے ۔

وضوء رسول الله قلت بلى ← ألا أُخْبُركَ ← يا محمد قلت لبيك ← دخلت على بن دارة مولى عثمان منزله فسمعني أتمضمض ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ← صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی ← مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ← أبو الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفرائيني ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقْرِئُ ← وَمِنْهَا: مَا

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 294

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 295

[ 299 ] ومنها ما أخبرنا أبو محمد جناح بن نذير بن جناح القاضي بالكوفة أنا أبو جعفر بن دحيم أنا أحمد بن حازم أنا أبو غسان مالك بن إسماعيل أنا إسرائيل عن عامر بن شقيق يعني بن جمرة عن شقيق بن سلمة قال رأيت عثمان بن عفان يتوضأ فغسل كفيه ثلاثا ومضمض واستنشق ثلاثا وغسل وجهه ثلاثا وغسل ذراعيه ثلاثا ومسح برأسه ثلاثا وأذنيه ظاهرهما وباطنهما وخلل لحيته وغسل قدميه ثلاثا وخلل أصابع قدميه وقال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل كما رأيتموني فعلت

295 – شفیق بن سلمہ فرماتے ہیں : میں نے سیدنا عثمان بن عفان کو وضو کرتے ہوئے دیکھا انہوں نے تین مرتبہ ہتھیلیوں کو دھویا پھر کلی کی اور تین مرتبہ ناک میں پانی چڑھایا پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور اپنے بازوؤں کو بھی تین مرتبہ دھویا اپنے سر کا اور اپنے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کو تین مرتبہ مسح کیا اپنی داڑھی کا خلال کیا اور اپنے پاؤں کو تین مرتبہ دھویا اور اپنے پاؤں کو انگلیوں کا خلال کیا اور فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو ایسے ہی وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے جس طرح تم نے مجھے دیکھا ہے ۔

شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← عامر بن شقيق يعني بن جمرة ← اِسْرَائِیْلُ ← أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ← أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ ← أبو محمد جناح بن نذير بن جناح القاضي ← وَمِنْهَا: مَا

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 295

Hassan

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 296

[ 300 ] ومنها ما أخبرنا عبد الخالق بن علي بن عبد الخالق المؤذن ثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن حبيب ثنا محمد بن إسماعيل الترمذي ثنا أيوب بن سليمان بن بلال حدثني أبو بكر بن أبي أويس قال حدثني سليمان بن بلال عن إسحاق بن يحيى عن معاوية بن عبد الله بن جعفر بن أبي طالب عن أبيه عبد الله بن جعفر عن عثمان بن عفان أنه توضأ فغسل يديه ثلاثا ثلاثا كل واحدة منهما واستنثر ثلاثا ومضمض ثلاثا وغسل وجهه ثلاثا وغسل يديه إلى المرفقين ثلاثا ثلاثا ومسح رأسه ثلاثا وغسل رجليه ثلاثا ثلاثا كل واحدة منهما ثم قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يتوضأ هكذا وروي في ذلك عن عطاء بن أبي رباح عن عثمان وهو مرسل وقد روي من أوجه غريبة عن علي بن أبي طالب رضى الله تعالى عنه والرواية المحفوظة عنه غيرها

296 – سیدنا عثمان بن عفان سے منقول ہے کہ انہوں نے وضو فرمایا اپنے ہاتھوں کو تین مرتبہد ھویا اور تین مرتبہ ناک جھاڑا تین مربہ کلی اور اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت تین تین مرتبہ دھویا اور اپنے سر کا تین بار مسح کیا اور دونوں پاؤں کو تین تین مرتبہ دھویا پھر کہتے ہیں: میں نے رسول اللہﷺ کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ عطا ء بن ابی رباح سیدنا عثمان سے مر سلا نقل فرماتے ہیں۔ سیدنا علی سے غریب اسناد کے ساتھ منقول روایات کر دی گئی ہیں اس روایت کے علاوہ باقی محفوظ روایات ہیں۔

عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ← مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ← اسحاق بن يحيى ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ← أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَبِيبٍ ← عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْمُؤَذِّنُ، ← وَمِنْهَا: مَا

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 296

Hassan

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 297

[ 301 ] أخبرنا الحسين بن محمد بن محمد بن علي الطوسي ثنا عبد الله بن عمر بن أحمد بن شوذب أنا شعيب بن أيوب ثنا عبد الحميد أبو يحيى الحماني عن أبي حنيفة عن خالد بن علقمة عن عبد خير الهمداني أن علي بن أبي طالب رضى الله تعالى عنه دعا بماء فتوضأ فغسل كفيه ثلاثا ثلاثا وتمضمض ثلاثا واستنشق ثلاثا وغسل وجهه ثلاثا وغسل يديه ثلاثا ثلاثا ومسح برأسه ثلاثا وغسل قدميه ثلاثا ثلاثا ثم قال هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل وهكذا رواه الحسن بن زياد اللؤلؤي وأبو مطيع عن أبي حنيفة في مسح الرأس ثلاثا فرواه زائدة بن قدامة وأبو عوانة وغيرهما عن خالد بن علقمة دون ذكر التكرار في مسح الرأس وكذلك رواه الجماعة عن علي إلا ما شذ منها وأحسن ما روي عن علي فيه

297 - سیدنا علی ب ابی طالب نے پانی منگوایا پھر وضو کیا اپنی ہتھیلیوں کو تین مرتبہد ھویا اور تین مرتبہ کلی کی تین مرتبہ ناک میں پانی چڑھایا اور اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اپنے بازوؤں کو تین تین مرتبہ دھویا اور اپنے سر کا تین بار مسح کیا اور اپنے قدموں کو تین تین مرتبہ دھویا۔ پھر فرمایا : میں نے رسول اللہﷺ کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ۔ امام ابو حنیفہ سے سر کے مسح کا تین دفعہ کرنا منقول ہے ۔ خالد بن علقمہ والی روایات میں سر کے مسح کے تکرار نہیں ہے اسی طرح ایک جماعت نے سیدنا علی سے شاذ روایت نقل ہے ۔

عَبْدَ خَيْرٍ الْهَمْدَانِيَّ ← خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← أَبِي حَنِيفَةَ ← عبد الحميد أبو يحيى الحماني، ← شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ شَوْذَبٍ ← الحسين بن محمد بن محمد بن علي الطوسي،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 297

Hassan

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 298

[ 302 ] ما أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا عباس بن الفضل ثنا إبراهيم بن المنذر ثنا بن وهب عن بن جريج عن محمد بن علي بن حسين عن أبيه عن جده عن علي أنه توضأ فغسل وجهه ثلاثا وغسل يديه ثلاثا ومسح برأسه ثلاثا وغسل رجليه ثلاثا وقال هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يتوضأ هكذا قال بن وهب ومسح برأسه ثلاثا وقال فيه حجاج عن بن جريج ومسح برأسه مرة

298 - سیدنا علی سے منقول ہے کہ انہوں نے وضو کیا اپنے چہرے اور ہاتھوں کو تین مرتبہ د ھویا اور تین مرتبہ اپنے سر ک امسح یا اور اپنے پاںؤ کو تین مرتبہ دھویا پھر فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ ابن وہب بھی اسی طرح فرماتے ہیں: سر کا تین مرتبہ مسح کیا۔ ابن جریح والی روایت میں ہے کہ اپنے سر کا ایک مرتبہ مسح کیا۔

عَلِيٍّ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ← بن جُرَيْجٍ ← بن وَهْبٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← مَا

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 298

Hassan

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 299

[ 303 ] أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن أنا حاجب بن أحمد ثنا محمد بن حماد ثنا سفيان عن عمرو بن يحيى عن أبيه عن عبد الله بن زيد أن النبي صلى الله عليه وسلم توضأ فغسل وجهه ثلاثا ويديه مرتين ومسح برأسه مرتين وغسل رجليه مرتين وأخرجه أبو عبد الرحمن النسائي في كتاب السنن من حديث سفيان بن عيينة هكذا في مسح الرأس مرتين وقد خالفه مالك ووهيب وسليمان بن بلال وخالد الواسطي وغيرهم فرووه عن عمرو بن يحيى في مسح الرأس مرة إلا أنه قال أقبل وأدبر

299 – عبداللہ بن زید سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے وضو کیا اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اپنے ہاتھوں کو دو مرتبہ اور اپنے سر کا دو مرتبہ مسح کیا اور اپنے پاؤں کو دو مرتبہ دھویا۔ امام نسائی نے کتاب السنین میں سفیان بن عیینہ سے اسی طرح روایت نقل کی ہے جس میں سر کامسح کا دو مرتبہ ذکر ہے ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ زَیْدٍ: ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ، ← حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 299

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 300

[ 304 ] حدثنا عمر بن أحمد العبدوي ثنا أبو أحمد محمد بن محمد الحافظ أنا أبو يوسف محمد بن سفيان الصفار بالمصيصة ثنا محمد بن يحيى الرماني ثنا بشر يعني بن المفضل ثنا عبد الله بن محمد بن عقيل عن الربيع بنت معوذ بن عفراء قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يأتينا قال فحدثنا أنه قال اسكبى لي وضوءا فسكبت له في ميضاة وهي الركوة فأخذ مدا وثلثا أو مدا وربعا فقال اسكبى على يدي فغسل كفيه ثلاثا ثم قال ضعي قالت فتوضأ رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا أنظر فوضأ وجهه ثلاثا ومضمض واستنشق مرة ووضأ يده اليمنى ثلاثا ووضأ يده اليسرى ثلاثا ثم مسح برأسه مرتين يبدأ بمؤخر رأسه ثم بمقدمه ثم مؤخر رأسه ثم مقدمه ثم مسح بأذنيه كلتيهما ظاهرهما وباطنهما ووضأ رجله اليمنى ثلاثا ووضأ رجله اليسرى ثلاثا ورواه غيره عن بشر لم يذكر قوله ثم مؤخر رأسه ثم مقدمه وروى محمد بن المثنى عن إسحاق بن يوسف الأزرق عن أبي العلاء عن قتادة عن أنس أنه كان يمسح على رأسه ثلاثا يأخذ لكل واحدة ماء جديدا

300 - ربیع بنت معوذ بن عفراء فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ ہمارے پاس آیا کرتے تھے ۔ راوی کہتا ہے : ربیع نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: میرے لیے پانی ڈالو میں نے آپ کے لیے ایک چھوٹے برتن میں پانی ڈالا تو اپ نے ایک مد اور ایک تہائی یا چوتھائی حصہ پانی لیا پھر فرمایا میرے ہاتھ پت پانی ڈالو پھر آپ نے اپنی ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھویا اور فرمایا: اس کو رکھ دے ۔ فرماتی ہیں: رسول اللہﷺ نے وضو کیا اور میں دیکھ رہی تھی کہ آپﷺ نے اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا کلی کی اور ایک مرتبہ ناک میں پانی چڑھایا اور اپنے دائیں اور بائیں ہاتھ کو تین مرتبہ دھویا پھر اپنے سر کا دو مرتبہ مسح کیا اپنے سر کے پچھلے حصے شروع کیا اور اگلے حصے تک لے آئے پھر سر کے پچھلے حصے سے شروع کیا اور اگلے حصے تک لے آئے پھر اپنے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کا مسح کیا اور اپنے دائیں اور بائیں پاؤں کو تین مرتبہ دھویا۔ ایک روایت میں ہے : پھر سر کے پچھلے حصے سے شروع کیا پھر اگلے حصے پر کیا۔ سیدنا انس سے روایات ہے کہ آپﷺ اپنے سر کا تین مرتبہ مسح کرتے تھے اور ہر مرتبہ نیا پانی لیتے تھے ۔

كان رسول الله يأتينا ← الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← بشر يعني بن المفضل ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الرَّمَانِيُّ، ← أبو يوسف محمد بن سفيان الصفار ← أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَافِظُ ← عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَبْدَوِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 300

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 301

[ 306 ] وأخبرنا أبو علي الروذباري نا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا محمد بن داود الإسكندراني ثنا زياد بن يونس قال حدثني سعيد بن زياد المؤذن عن عثمان بن عبد الرحمن التيمي قال سئل بن أبي مليكة عن الوضوء فقال رأيت عثمان بن عفان سئل عن الوضوء فدعا بماء فذكر الحديث إلى أن قال فأخذ ماء فمسح برأسه وأذنيه فغسل بطونهما وظهورهما مرة واحدة ثم غسل رجليه ثم قال أين السائلون عن الوضوء هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يتوضأ

عثمان بن عبدالرحمٰن تیمی کہتے ہیں کہ ابن ابی ملیکہ سے وضو کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا عثمان بن عفان کو دیکھا ان سے بھی وضؤ کے بارے میں سوال کیا گیا انہوں نے پانی منگوایا پھر لمبی حدیث بیان کی فرمایا: انہوں نے پانی لیا اور اپنے سر اور کانوں کا مسح کیا ایک ہی مرتبہ کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصے کو دھویا پھر اپنے پاںؤ کو دھویا پھر پوچھا : وضو کے بارے میں سوال کرنے والے کہاں ہیں؟ رسول اللہﷺ اسی طرح وضو کیا کرتے تھے ۔

الحديث إلى ← الوضوء فدعا بماء ← رأيت عثمان بن عفان سئل ← الْوُضُوءِ ← سئل بن أبي مليكة ← عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّيْمِيُّ ← سعيد بن زياد المؤذن ← زِيَادُ بْنُ يُونُسَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الْإِسْکَنْدَرَانِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 301

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 302

[ 307 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ ثنا يحيى بن محمد بن يحيى ثنا مسدد ثنا بشر بن المفضل ثنا عبد الله بن محمد بن عقيل عن الربيع بنت معوذ أن النبي صلى الله عليه وسلم مسح أذنيه ظاهرهما وباطنهما

302 – ربیع بنت معوذ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے اپنے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصے کا مسح کیا ۔

الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدٌ ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 302

Sahih

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 303

[ 308 ] أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن هشام ثنا مروان بن معاوية ثنا حميد قال توضأ أنس ونحن عنده فجعل يمسح باطن أذنيه وظاهرهما فرأى شدة نظرنا إليه فقال أن بن مسعود كأن يأمرنا بهذا

303 – حمید کہتے ہیں کہ سیدنا انس نے وضو کیا ہم آپ کے پاس تھے آپ نے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کا مسح کیا تو ہماری وضو کی طرف غور سے دیکھا اور فرمایا: سیدنا ابن مسعود ہمیں اس کا حکم دیا کرتے تھے ۔

حُمَيْدٍ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 303

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب سنة الوضوء وفرضه · حديث 304

[ 309 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أسيد بن عاصم ثنا الحسين بن حفص عن سفيان الثوري عن حميد قال رأيت أنس بن مالك توضأ ومسح أذنيه ظاهرهما وباطنهما فنظرنا إليه فقال كان بن أم عبد يأمرنا بذلك

304 – حمید کہتے ہیں: می نے سیدنا انس بن مالک کو وضو کرتے ہوئے دیکھا انہو نے اپنےکانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کا مسح کیا ہم نے ان کی طرف دیکھا تو انہوں نے فرمایا : ابن ام عبد ہم کو یہی حکم دیا کرتے تھے ۔

كان بن أم عبد يأمرنا بذلك ← رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ أُذُنَيْهِ ظَاهِرَهُمَا وَبَاطِنَهُمَا، فَنَظَرْنَا إِلَيْهِ، ← حُمَيْدٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Combining the doors of the year of ablution and imposing it · Hadith 304

Sahih

chevron_left Previous
1…91011…21
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Purity
    1. Statement of water2. Collect the doors of the pots3. Intercourse with toothpicks4. Combining the doors of the year of ablution and imposing it5. Collecting the doors of eloquence6. Gathering the doors of the event7. Collecting the doors of what requires washing8. Intercourse of washing doors from impurity9. Intercourse doors for tayammum10. Collecting the doors of what spoils the water11. Gathering the doors of the water that is defiled and that which is not defiled12. Gathering wiping doors on the socks13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
2. Menstruation Book
    13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
3. The Book of Prayer
    14. Door15. Male intercourse doors for prayer and residence16. Gathering the doors to receive the qiblah17. Intercourse doors recipe prayer
4. Prayer book
    20. Intercourse doors of what is permissible from work in prayer21. Intercourse with the gates of reverence in prayer and turning towards it, God, the Exalted, the Exalted, said: {The believers who are humble in their prayers have succeeded}22. Intercourse with the doors of prostration of recitation23. Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving
24. Intercourse doors are the least or most rewarding of the work of prayer
25. Group reading doors
26. Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere
27. Gathering the doors of the hours when you hate voluntary prayer
28. Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan
29. Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it
30. Intercourse with the doors of the imam’s prayer sitting, standing, standing, and so on
31. Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on
4. Prayer book
    17. Intercourse doors recipe prayer18. Intercourse with chapel doors19. Intercourse doors of speech in prayer
4. Prayer book
    32. Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation33. Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams34. Intercourse with the doors of proving the leadership of women and others35. Intercourse with the traveler prayer doors and the gathering during travel
5. Friday book
    36. ۔۔37. Intercourse with the doors of washing for Friday and the sermon and what is required in the Friday prayer38. Combining the doors of engagement etiquette39. Combine the doors early to Friday and so on40. And from the gathering of the doors of the body for Friday
6. Fear Prayer Book
    41. ..
7. Eid prayer book
    41. ..
8. Eclipse prayer book
    42. ۔۔
9. Prayer book for rain
    43. ..44. Intercourse with the doors of the one who does not pray
10. The funeral book
    45. ۔۔46. Intercourse doors washing the dead47. Combining the doors of the number of the shroud and how the spirits48. Intercourse with the doors of the martyr and whoever prays for him and washes49. Intercourse holds the funeral doors50. Collect the doors of the funeral walk51. Intercourse doors of the first to pray for the dead