سنن الکبری البھیقی · كتاب البيوع ‹ جماع أبواب الخراج بالضمان والرد بالعيوب وغير ذلك · حديث 10994
[ 10776 ] أخبرنا أبو نصر عمر بن عبد العزيز بن قتادة ثنا أبو منصور العباس بن الفضل النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا حماد بن زيد وسفيان عن عمرو بن دينار عن الحسن العرني أن رجلا قال يا رسول الله مم أضرب منه يتيمي قال مما كنت منه ضاربا ولدك قال أفأصيب من ماله قال غير متأثل مالا ولا واق مالك بماله هذا مرسل
10994 – حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! میں اپنے ماتحت یتیم کو کس بنا پر مار سکتا ہوں؟ آپﷺ نے فرمایا: جس بنا پر تم اپنی اولاد کو مار سکتے ہو اس آدمی نے پھر کہا: ک یا میں اس کے مال میں سے لے سکتا ہوں؟ آپ ﷺنے فرمایا: اس حآلت میں لے سکتا ہے کہ تو اس کے ذریعے اپنے مال میں اضافہ کرنے والا نہ ہو اور نہ اپنے مال کو اس کے ذریعے بچانے والا ہو۔
الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ أَنَّ رَجُلاً ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حماد بن زيد وسفيان ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أبو منصور العباس بن الفضل النضروي ← أبو نصر عمر بن عبد العزيز بن قتادة،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Sales book › Collecting the doors of the abscess with a guarantee and responding with defects and so on · Hadith 10994
