سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صلاة الإمام وصفة الأئمة · حديث 5331
[ 5114 ] أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن محمد بن الفضل القطان ببغداد أنبأ عبد الله بن جعفر بن درستويه ثنا يعقوب بن سفيان الفارسي حدثني سعيد بن أبي مريم أنبأ يحيى بن أيوب عن عبد الرحمن بن حرملة أخبرني أبو علي الهمداني سكن الإسكندرية قال خرجت في سفر ومعنا عقبة بن عامر فقلنا له أمنا قال لست بفاعل سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من أم الناس فأصاب الوقت وأتم الصلاة فله ولهم ومن نقص من ذلك شيئا فعليه ولا عليهم
5331 –ابو علی ہمدانی جو سکندر یہ میں رہنتے تھے فرماتے ہیں: میں ایک مرتبہ سفر میں نجلا میرے ساتھ عقبہ بن عامر بھی تھے ۔ ہم نے ان سے کہا: ہماری امامت کراؤ۔ فرمایا: میں امامت کرانے والا نہیں ہوں۔ میں نے نبی ﷺ سے سنا کہ جس نے لوگوں کی امامت کی اور درست وقت میں نماز مکمل کی تو اس کے لیے اور ان کے لیے اجر ہے ۔ جس نے اس میں کچھ کمی کی تو اس پر وبال ہے لیکن ان مقتدیوں پر نہیں۔
لَسْتُ بِفَاعِلٍ ← خَرَجْتُ فِي سَفَرٍ وَمَعَنَا عُقْبَةُ بْنُ عَامِرٍ فَقُلْنَا لَهُ :أُمَّنَا ← أبو علي الهمداني سكن الإسكندرية ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ الْفَارِسِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams · Hadith 5331
