سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب اختلاف نية الإمام والمأموم وغير ذلك · حديث 5112
[ 4891 ] وأخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أخبرنا أبو بكر محمد بن الحسين بن الجليل القطان ثنا أبو الأزهر السليطي ثنا مروان بن محمد ثنا يحيى بن حمزة ثنا الوضين بن عطاء عن محفوظ بن علقمة عن بن عائذ قال دخل ثلاثة نفر من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم المسجد والناس في صلاة العصر قد فرغوا من صلاة الظهر فصلوا مع الناس فلما فرغوا قال بعضهم لبعض كيف صنعتم قال أحدهم جعلتها الظهر ثم صليت العصر وقال الآخر جعلتها العصر ثم صليت الظهر وقال الآخر جعلتها للمسجد ثم صليت الظهر والعصر فلم يعب بعضهم على بعض
ابن عائد فرماتے ہیں کہ تین آدمیوں کی جماعت جونبی ﷺکے صحابہ میں سے تھے مسجد میں آئی اور لوگ عصر کی نماز پڑھ رہے تھے ۔ ظہر کی نماز سے فارغ ہو چکے تھے ۔ انہوں نے لوگوںکے ساتھ نماز پرھی ۔جب فارغ ہوئے تو ایک دوسرے سے کہنے لگے : تم نے کیسے کیا؟ ان میں سے ایک نے کہا: میں نے اس کو ظہر بنا دی ا۔ پھر میںنے عصر کینماز پڑھ لی اور دوسرا کہتا ہے:میں نے اس کو عصر بنایا اور اس کے بعد ظہر پڑھ لی تیسرے نےکہا: میں اس کو تحیتہ المسجد بنا دیا پھ رظہر و عصر کی نماز پڑھلی تو کسی نے کسی پر کوئی عیب نہیں لگایا۔
بن عائذ ← مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ، ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أبو الأزهر السليطي ← أبو بكر محمد بن الحسين بن الجليل القطان ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on · Hadith 5112
