سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12593
[ 12373 ] أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ببغداد أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو نعيم ثنا محمد بن أبي أيوب أبو عاصم وهو ثقة قال قال إبراهيم تعلم الفرائض قلت نعم قال تعرف رفع السهام قلت نعم قال تعلم الوصايا قلت نعم قال ما ترى في رجل أوصى بثلث ماله لرجل ورفع ماله لآخر ونصف ماله لآخر فلم أدر فقلت إن ذاك لا يجوز إنما يجوز له من ماله الثلث قال فإن الورثة أجازوه قلت لا أدري قال فأعلمك قلت نعم قال انظر مالا له نصف وثلث وربع قلت فذا اثنا عشر قال فنعم فتأخذ نصفه ستة وثلثه أربعة وربعه ثلاثة فيكون ثلاثة عشر سهما فيقسم المال على ثلاثة عشر سهما فيعطي صاحب النصف ما أصاب ستة وصاحب الثلث ما أصاب أربعة وصاحب الربع ما أصاب ثلاثة فذاك كذاك قلت نعم
حضرت محمد بن ابو ایوب کہتے ہیں مجھے ابراہیم نے کہا : کیا تو فرائض جانتا ہے ؟ میں نے کہا: ہاں ابراہیم نے کہا: حصوں کے بارے میں ؑلم رکھتا ہے میں نے کہا: ہاں ابراہیم نے کہا: وصیتوں کے بارے میں جانتا ہے ؟ میں نے کہا: ہاں ابراہیم نے کہا: تیرا اس آدمی کے بارے میں کیا خیال ہے جو کسی کے لیے اپنے ثلث مال کی وصیت کرتا ہے اور دوسرے کے لیے ربع کی اور کسی اور کے لیے نصف مال کی ؟ میں نے کہا: یہ جائز نہیں ہے بے شک اس کے لیے اپنے مال سے ثلث کی اجازت ہے ابراہیم نے کہا: اگر ورثا اجازت دیں؟ میں نے کہا: میں نہیں جانتا ابراہیم نے کہا: میں تجھے سکھا دیتا ہوں میں نے کہا: ہاں ابراہیم نے کہا: اس کے مال کے نصف ثلث اور ربع کو دیکھو میں نے کہا :یہ بارہ ہو گئے ابراہیم نے کہا: ہاں۔
تعلم الوصايا قلت نعم ← تعرف رفع السهام قلت نعم ← إبراهيم تعلم الفرائض قلت نعم ← محمد بن أبي أيوب أبو عاصم وهو ثقة ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12593
