سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12581
[ 12361 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد الدارمي ثنا عبد الله بن صالح عن معاوية بن صالح عن علي بن أبي طلحة عن بن عباس في قوله { وليخش الذين لو تركوا من خلفهم ذرية ضعافا خافوا عليهم } يعني الرجل يحضره الموت فيقال له تصدق من مالك وأعتق واعط منه في سبيل الله فنهوا أن يأمروه بذلك يعني من حضر منكم مريضا عند الموت فلا يأمره أن ينفق ماله في العتق والصدقة وفي سبيل الله ولكن يأمره أن يبين ماله وما عليه من دين ويوصي من ماله لذي قرابته الذين لا يرثون يوصي لهم بالخمس أو الربع يقول أيسر أحدكم إذا مات له ولد ضعاف يعني صغارا أن يتركهم بغير مال فيكونوا عيالا على الناس فلا ينبغي أن تأمروه بما لا ترضون به لأنفسكم ولأولادكم ولكن قولوا الحق من ذلك
حضرت ابن عباس سے آیت کے بارے میں منقول ہے یعنی آدمی کو موت آنے لگے تو اسے کہا جائے اپنے مال سے صدقہ کرو اور آزاد کر دو اور اس سے اللہ کےر استے میں دو پس منع کیا گیا ہے کہ وہ اسے ایسی باتوں کا حکم دیں یعنی تم میں سے کوئی جس مریض کو موت آئے اس کے پاس آکر اسے یہ ظلم نہ دے کہ وہ اپنے مال سے خرچ کر دے آزاد کرنے میں صدقہ میں اللہ کےر استہ میںاسے حکم دےئ کہ وہ واضح کرے اس پر کیا قرض ہے یا کسی دوسرے پر اس کا قرض ہے اور ا پنے مال سے وصیت کرے ان رشتہ داروں کے لیے جو وارث نہ ہوں ان کے لیے خمس یا ربع کی وصیت کرے اور وہ کہے تم میں سے کسی کو پسبند ہے کہ جب وہ فوت ہو اور اس کی اولاد چھوٹی ہو اور وہ اس کو بغیر مال کے چھوڑدے اور وہ لوگوں کی محتاج ہو جائے یہ درست نہیں کہ تم اس بات کا حکم دو ۔ جو اپنے لیے اور اپنی اولاد کےلیے نہیں پسند کرتے حق بات کہو۔
بن عباس في قوله يعني الرجل يحضره الموت في ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ الطَّرَائِفِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12581
