Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن الکبری البھیقی

Sunan Al Kubra Al Baihaqee

by Imam Baihaqee

21,812 Hadith253 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12677

[ 12457 ] أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري ببغداد أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن الزهري عن سالم عن بن عمر قال كانت تكون عنده أموال يتامى فيستسلفها ليحرزها من الهلاك وهو يخرج زكاتها من أموالهم

12677 – سالم ابن عمر سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کے پاس یتیموں کے اموال تھے وہ ان کو کرایہ پر دیتے تھے تاکہ ہلاک ہو نے سے بچ جائیں اور ان کی زکاۃ بئی نکالنے تھے ۔

بن عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري ببغداد

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12677

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12678

[ 12458 ] وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو عمرو بن مطر ثنا يحيى بن محمد ثنا عبيد الله بن معاذ ثنا أبي ثنا شعبة عن أبي إسحاق قال سمعت صلة يقول شهدت عبد الله يعني بن مسعود وأتاه رجل من همدان على فرس أبلق فقال إن رجلا أوصى إلي وترك يتيما أفأشتري هذا الفرس أو فرسا آخر من ماله فقال عبد الله لا تشتر شيئا من ماله وفي الكتاب لا تشر شيئا من ماله ولا تستقرض شيئا من ماله

12678 – ابن مسعود کے پاس ہمدان کا ایک آدمی سفید سیا و اغوں والے گھوڑے پر آیا اس نے کہا: ایک ادمی نے مجھے وصیت کی ہے اور ایک یتیم چھوڑا ہے کیا میں اس کے مال سے یہ گھوڑا یا کوئی اور گھورا خرید لوں؟ عبداللہ نے کہا اس کے مال سے کچھ نہ خرید اور کتاب میں ہے کہ اس کے مال سے کچھ نہ خرد اور نہ اس ے مال سے قرض دینا

صِلَةَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، ← يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12678

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12679

[ 12459 ] حدثنا أبو عبد الله الحافظ إملاء أنبأ الشيخ أبو بكر أحمد بن إسحاق أنا أبو المثنى ثنا مسدد ثنا بشر بن المفضل ثنا أبو مسلمة ثنا أبو نضرة عن جابر بن عبد الله قال لما حضر قتال أحد دعاني أبي من الليل فقال إني لا أراني إلا مقتولا في أول من يقتل من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم وإني والله ما أدع أحدا بعدي أعز علي منك بعد نفس رسول الله صلى الله عليه وسلم وان علي دينا فاقض عني ديني واستوص بإخوانك خيرا قال فأصبحنا فكان أول قتيل فدفنته مع آخر في قبر ثم لم تطب نفسي أن أتركه مع آخر في قبر فاستخرجته بعد ستة أشهر فإذا هو كيوم وضعته غير أذنه

حضرت جابر فرماتے ہیں: جب احد کا وقت آیا تو رات کے مجھے میرے والد نے بلایا او رکہا: میرا خیال ے کہ میں رسول اللہﷺ کے اصحاب میں سے پہلا ہوں جو احد میں شہید ہوں گا اور اللہ کی قسم! میں اپنے بعد رسول اللہﷺ کے رلاوہ تیرے سوا کسی کو اپنے نزدیک زیادہ عزت والا نہیں چھوڑوں گا اور مجھ پر قرض ہے میری طرف سے قرض دے دینا اور پانی بہنوں کو بہتر نصیحت کرنا صبح ہوئی تو وہ پہلے شہید تھے میں نے ان کو ایک دوسرے آدمی کے ساتھ قبر میں دفن کیا مجھے اچھا نہ لگا کہ قبر میں کسی دوسرے کے ساتھ رکگھوں پھر میں چھ ماہ بعد ان کو نکالا وہ اسیطرح ت اھ جس طرح اس دن تھے جس دن قبر میں رکھا تھا سوائے ایک کان کے ۔

لما حضر قتال أحد دعاني أبي من الليل ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو نَضْرَةَ، ← أَبُو مَسْلَمَةَ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو الْمُثَنَّى ← أبو عبد الله الحافظ إملاء أنبأ الشيخ أبو بكر أحمد بن إسحاق

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12679

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12680

[ 12460 ] وأخبرنا أبو سعيد الخليل بن أحمد بن محمد البستي ثنا أبو العباس أحمد بن المظفر البكري أنا بن أبي خيثمة ثنا خالد بن خداش ثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن أبي نضرة عن جابر بن عبد الله فذكره بمعناه وقال في آخره كيوم دفنته إلا هنية عند رأسه

12680 - حضرت جابر فرماتے ہیں: صرف سر کے پاس گلہ ہوا حصہ تھا۔

في آخره كيوم دفنته إلا هنية عند رأسه ← جابر بن عبد الله فذكره بمعناه ← أَبِي نَضْرَةَ ← سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ← غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ ← خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ← بن أبي خيثمة ← أبو العباس أحمد بن المظفر البكري ← أبو سعيد الخليل بن أحمد بن محمد البستي

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12680

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12681

[ 12461 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أحمد بن محمد بن عبدوس ثنا عثمان بن سعيد الدارمي ثنا موسى بن إسماعيل ثنا أبو عوانة عن حصين عن عمرو بن ميمون فذكر قصة مقتل عمر رضى الله تعالى عنه وفيها عن عمر رضى الله تعالى عنه قال يا عبد الله بن عمر انظر ما علي من الدين فحسبوه فوجدوه ثمانين ألفا أو نحو ذلك فقال إن وفي له مال آل عمر فأده من أموالهم وإلا فسل في بني عدي بن كعب فإن لم تف أموالهم فسل في قريش ولا تعدهم إلى غيرهم فأد عني هذا المال رواه البخاري في الصحيح عن موسى

12681 – حضرت عمرو بن میمون نے حضرت عمر کے قتل کا قصہ بیان کیا اور فرمایا: حضرت عمر نے کہا: اے عبداللہ ! میرے قرض کو دیکھو انہوںنے حساب لگایا تو وہ اسی ہزار تھا یا اس کے قریب قریب پھگر حضرت عمر نے کہا: اگر آل عمر کے مال سے پور اہو جائے تو ادا کر دینا اور نہ بنی عدی بن کعب سے سوال کر لینا اگر ان کے مال سے بھی پورا نہ ہوتو قریش سے سوال کر لینا اور ان کے عالوہ کسی اور کی طرف نہ جانا اور میری طرف سے قرض ادا کر دینا۔

عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← حُصَيْنٍ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12681

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12682

[ 12462 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أنا أبو الحسن علي بن عيسى الحيري ثنا جعفر بن محمد بن سوار أنا عبد الرحمن بن محمد بن سلام الطرسوسي ثنا أبو أسامة حماد بن أسامة ثنا هشام بن عروة عن أبيه عن عبد الله بن الزبير قال لما وقف الزبير يوم الجمل دعاني فقمت إلى جنبه فقال يا بني انه لا يقتل اليوم إلا ظالما أو مظلوما وإني أراني سأقتل اليوم مظلوما وإن من أكبر همي لديني افترى ديننا يبقى من مالنا شيئا يا بني بع مالنا واقض ديني وأوصي بالثلث وثلث الثلث لبني عبد الله بن الزبير فإن فضل من مالنا بعد قضاء الدين شيء فثلثه لولدك قال هشام وكان بعض ولد عبد الله قد وازى بعض بني الزبير خبيب وعباد قال وله يومئذ سبع بنات قال عبد الله بن الزبير فجعل بدينه ويقول يا بني إن عجزت عن شيء منه فاستعن بمولاي قال فوالله ما دريت ما أراد حتى قلت يا أبت من مولاك قال الله قال فوالله ما وقعت في كربة من دينه إلا قلت يا مولى الزبير اقض عنه فيقضيه قال وقتل الزبير ولم يدع دينارا ولا درهما إلا أرضين منها الغابة واحد عشر دارا بالمدينة ودارين بالبصرة ودارا بالكوفة ودارا بمصر قال وإنما كان دينه الذي عليه من الدين أن الرجل كان يأتيه بالمال فيستودعه إياه فيقول الزبير لا ولكن هو سلف إني أخشى عليه الضيعة وما ولي إمارة قط ولا جباية ولا خراجا ولا شيئا قط إلا أن يكون في غزوة مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ومع أبي بكر وعمر وعثمان رضى الله تعالى عنهم قال عبد الله بن الزبير فحسبت ما عليه من الدين فوجدته ألفي ألف ومائتي ألف قال فلقي حكيم بن حزام عبد الله بن الزبير فقال يا بن أخي كم على أخي من الدين قال فكتم وقال مائة ألف قال حكيم ما أرى أموالكم تسع لهذه قال فقال له عبد الله أفرأيتك إن كانت ألفي ألف ومائتي ألف قال ما أراكم تطيقون هذا فإن عجزتم عن شيء فاستعينوني قال وكان الزبير اشترى الغابة بسبعين ومائة ألف وباعها عبد الله بن الزبير بألف ألف وستمائة ألف ثم قام فقال من كان له على الزبير دين فليوافنا بالغابة قال فأتاه عبد الله بن جعفر وكان له على الزبير أربعمائة ألف فقال لعبد الله بن الزبير إن شئتم تركناها لكم قال عبد الله لا قال فإن شئتم جعلتموها فيما تؤخرون إن أخرتم شيئا فقال عبد الله لا قال فاقطعوا لي قطعة قال عبد الله لك من ههنا إلى ههنا قال فباعها منه فقضى دينه فأوفاه وبقي منها أربعة أسهم ونصف قال فقدم على معاوية وعنده عمرو بن عثمان والمنذر بن الزبير وابن زمعة فقال له معاوية كم قومت الغابة قال ستمائة ألف أو قال كل سهم مائة ألف قال كم بقي قال أربعة أسهم ونصف قال المنذر بن الزبير قد أخذت سهما بمائة ألف وقال عمرو بن عثمان قد أخذت سهما بمائة ألف وقال بن زمعة قد أخذت سهما بمائة ألف فقال معاوية كم بقي قال قد أخذت سهم ونصف قال قد أخذت قد أخذت بمائة ألف وخمسين ألفا وقال وباع عبد الله بن جعفر نصيبه من معاوية بستمائة ألف فلما فرغ بن الزبير من قضاء دينه قال بنو الزبير اقسم بيننا ميراثنا قال لا والله لا أقسم بينكم حتى أنادي بالموسم أربع سنين ألا من كان له على الزبير دين فليأتني فلنقضه قال فجعل كل سنة ينادي بالموسم فلما مضى أربع سنين قسم بينهم ميراثهم قال وكان للزبير أربع نسوة ورفع الثلث فأصاب كل امرأة منهن ألف ألف ومائتي ألف فجميع ماله خمسون ألف ألف ومائتا ألف رواه البخاري في الصحيح عن إسحاق بن إبراهيم عن أبي أسامة

12682 – حضرت عبداللہ بن زبیر فرماتے ہیں : جمل کی جنگ کے موقع پر جب زبیر کھرے ہو ئے تو مجھے بلایا میں ان کے پہلو میں جا کر کھڑا ہو گیا انہوں نے کہا : بیٹے آج کی لڑائی میں ظالم مارا جائے گا یا مظلوم اور میں سمجھتا ہوں آج میں مظلوم قتل کیا جاںؤ گا اور مجھے سب سے زیادہ فکر اپنے قرضوں کی ہے کیا تمہیں کچھ اندازہ ہے کہ قرض ادا کرنے کے بعد ہمار کچھ مال بچ سکے گاَ؟ پھر انہوں نے کہا: بیٹے ہمارا مال فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دینا انہوں نے ایک تہارئی کی میرے لیے اور اس تہائی کے تیسرے حصہ کی وصیت میرے بچوں کے لیے ک یعنی عبداللہ بن زبیر کے بچوں کے لیے انہوں نے کہا تھا: اس تہائی کے تین حسے کر لینا اگر قرض کی ادائیگی کے بعد ہمارے اموال میں سے کچھ بیچ جائے تو اس کا ایک تہارئی تمہارے بچوں کے لیے ہو گا ہشام نے بیان کیاکہ عبداللہ کے بعض لڑ کے زبیر کے لڑکوں کے ہمعمر تھے جیسے خبیباور عبادہ اور زبیر کی اسوقت سات بیٹیاں تگھیں ابن زبیر نے کہا پھر مجھے زبیر اپنے قرض کے متعلق وصیت کرنے لگے اور فرمانے لگے کہ بیٹا اگر قرض ادا کرنے سے عاجز ہو جائے تو میرے مالک مولیٰ سے اس میں مدد چاہنا عبداللہ نے بیان کیا کہ اللہ کی قسم! قرض ادا کرنے میں جو بھی دشاری سامنے آئی تو میں نےا سی طرح دعا کی اے زبیر کے مولیٰ ان کی طرف سے ان کا قر ض ادا کر دے اور ادائیگی کی صورت پیدا ہو جاتی تھی جب زبیر شہید ہو گئے تو انہوں نے ترکہ میں درہم و دینار نہیں چھوڑے بلکہ ان کا ترکہ کچھ تو راضی کی صورت می تھا اسی میں کی زمین میں شامل تھی گیارہ مکانات مدینہ میں تھے دو مکان بصرہ می ایک مکان کوفہ میں تھا ایک مصر میں تھا عبداللہ نے بیان کیا کہ ان پر جو اتنا زیادہ قرض ہو گیا تھا اس کی وجہ سے یہ ہوئی تھی کہ ب ان کے پاس کوئی شخص اپنا مال لے کر امانت رکھنے آتا تو آپ اسے کہتے نہیں بلکہ اس صورت میں رکھ سکتا ہوں کہ یہ میرے ذمہ بطور قرض رہے کیونکہ مجھے اس کے ضائع ہونے کا بھی خؤف ہے زبیر کبھی کسی علاقے کے امیر نہ بنے تھے اور نہ وہ خراج وصول کرنے پر کبھی مقرر ہوئے تھے اور نہ کوئی دوسرا عہدہ کبی قبول کیا تھا البتہ انہوں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ اور ابو بکر و عمر اور عثمان کے ساتھ جہاد میں شرکت تھی ابن زبیر نے کہا کہ جب میں نے اس رقم کا حساب کیا جو ان پر قرض تھی تو ان کی تعداد بائیس لاکجھ تھی بیان کیا کہ پھر حکیم بن حزام عبداللہ بن زبیر سے ملے تو پوچھا بیٹے میرے بھائیی پر کتنا قرض تھی تو ان کی تعداد بائیس لاکھ تھی بیان کی اکہ پھر حکیم بن حزام عبداللہ بن زبیر سے ملے تو پوچھا بیتے میرے بھائی پر کتنا قرض رہ گیا ہے عبداللہ نے چھپانا چاہا اور کہہ دیا کہ لاکھ اس پر حکیم نے کہا : اللہ کی قسم میں تو نہیں سمجھتا کہ تمہارے پاس موجود سرمایہ سے یہ قرض ادا ہو سکے گا اب عبداللہ نے کہا: اگر قرض بائیس لاکھ ہوتو آپ کی کیا رائے ہوگی ؟ انہوں نے کہا؛ پھر تو یہ قرض تمہاری برداشت سے باہر ہے خیر اگر کوئی دشواری پئیش آئے تو مجھ سے کہنا۔ عداللہ نے بیان کی اکہ زبیر نے کی جائیداد ایک لاکھ ستر ہزار میں کریدی تھی لیکن عبداللہ نے وہ سوللہ لاکھ میں بیچی پھر اعلان کیا کہ حضرت زبیر پر جس کا قرض ہو وہ غابہ میں آکر ہم سے مل لے چاننچہ عبداللہ بن جعفر آئے ان کا زبیر پر چار لاکھ روپیہ تھا انہوں نے پیش کش کی کہ اگر تم چاہو تو میں یہ قرض چھوڑ سکتا ہپوں لیکن عبداللہ نے کہپا کہ نہیں پگر انہوں نے کہا: اگر تم چاہو میں سارے قرض کی ادائیگی کے بعد لے لوں گا عبداللہ نے اس پر کہا کہ تاخیر کی ضرورت نہیں ہے آخر انہوں ن کہا کہ پھر اس زمین میں میرے حصہ کا قطعہ مقرر کر دو۔ عبداللہ نے بیان کی اکہ زبیر کی جائیداد اور مکانات بیچ کر انکا قرض ادا کر دیا گیا سارے قرض کی ادائیگی ہو گئی اور غابہ کی جائیداد سے ساڑھے چار حصے ابھی بک نہیں سکے تھے۔ اس لیے عبداللہ معاویہ کے پاس تشریف لے گئے وہاں عمرو بن عثمان منذر بن زبیر اور ابن ذمعہ بھی موجود تھے معاویہ نے ان سے دریافت کیا غباہ کی جائیداد کی کتنی قیمت ملے ہوئی انہوں نے بتایا کہ سات لاکھ یا کہا ہر حصے کی ایک لاکھ بے پائی تھی معاویہ نے پوچھا : اب کتنے باقی رہ گئے ہیں انہوں نے بتایا ساڑھے چار حص اس پر منذر نے کہا ایک حصہ ایک لاکھ میں لیتا ہوں عمرو بن عثمان نے کہا ایک حصہ ایک لاکھ میں میں لیتا ہوں اس پر زمعی نے کہا: ایک حصہ ایک لاکھ میں لیتا ہوں اس کے بعد معاویہ نے پوچھا اب کتنے حسے باقی بچے ہیں؟ انہوں نے کہا: ڈیڑھ حصہ معاویہ نے کہا: میں اسے ڈیڑھ لاکھ میں لے لیتا ہوں پھر بعد میں عبداللہ بن جعفر نے اپنا حصہ معاویہ کو چھ لاکھ میں بیچ دیا پھر جب ابن زبیر قرض کی ادائیگی کر چکے تو زبیر کی اولاد نے کہا کہ اب ہماری میراث تقسیم کر دیجئے لیکن عبداللہ نے کہاؒ: ابھی تمہاری میراث اس وقت تک تقسیم نہیں کر سکا جب تک چار سال تک ایام حج میں اعلان نہ کر لوں کہ جس شخص کا بھی زبیر پر قرض ہو وہ ہمارے پاس آئے اور اپنا قرض لے جائے ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ الطُّرْسُوسِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَّارٍ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْحِيرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12682

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12683

[ 12463 ] أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا علي بن عمر الحافظ ثنا أبو محمد بن صاعد ثنا محمد بن زنبور ثنا فضيل بن عياض عن هشام عن بن سيرين عن أنس بن مالك قال كانوا يكتبون في صدور وصاياهم هذا ما أوصى به فلان بن فلان أوصى أنه يشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأن محمدا عبده ورسوله وأن الساعة آتية لا ريب فيها وأن الله يبعث من في القبور وأوصى من ترك بعده من أهله أن يتقوا الله حق تقاته وأن يصلحوا ذات بينهم ويطيعوا الله ورسوله وإن كانوا مؤمنين وأوصاهم بما وصى به إبراهيم بنيه ويعقوب يا بني إن الله اصطفى لكم الدين فلا تموتن إلا وأنتم مسلمون

حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں وہ اپنی وصیتوں کے شروع میں لکھتے تھے یہ فلاں بن فلاں کی وصیت ہے وہ گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوال کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور محمد ﷺ اس ے بندے اور اس کے رسول ہیں اور قیامت قائم ہونے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اور اللہ قبروں سے اٹھائے گا اور اس نے وصیت کی اپنے بعد والوں کو ہ وہ اللہ سے اس طرح ڈریں جس طرح ڈرنے کا حق ہ اور پانے درمیان صلح صفائی سے رہیں اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کریں۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← بن سِيرِينَ ← هِشَامٍ ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ← عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12683

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12684

[ 12464 ] وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا يحيى بن أبي طالب أنا عبد الوهاب بن عطاء ثنا بن عون قال كانت وصية بن سيرين ذكر ما أوصى به محمد بن أبي عمرو بنيه وبني أهله أن يتقوا الله ويصلحوا ذات بينهم وأن يطيعوا الله ورسوله إن كانوا مؤمنين وأوصاهم بما وصى به إبراهيم بنيه ويعقوب يا بني إن الله اصطفى لكم الدين فلا تموتن إلا وأنتم مسلمون وأوصاهم أن لا يدعوا أن يكونوا إخوان الأنصار ومواليهم فإن العفاف والصدق أتقى وأكرم من الزنا والكذب وأوصاهم فيما ترك إن حدث بي حدث قبل أن أغير وصيتي

12684 – محمد بن ابی عمرہ نے اپنی اولاد اور اپنے اہل کی اولاد کو وصیت کی کہ وہ اللہ سے ڈریں اور اپنی اصلاح کریں اور اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کریں اگر وہ مومن ہیں اور ان کو وہ وصیتکی جو ابراہیم نے یعقوب کو کی تھی ا ے میرے بیٹے ! اللہ نے تمہارے دین کو چن لیاہے پس تم اسلام کی حالت میں فوت ہونا اور ان کو وصیت کی کہ وہ نہ چھوڑ دیں کہ انصار کے بھائی ہوں اور ان کے غلام ہوں بے شک پاکدامنی اور سچائی زیادہ عزت والی ہے زنا اور جھوٹ سے اور ان کو وصیت کی جو چھوڑا اس بارے میں اوراگر کوئیچزی میری موت سے پہلے رونما ہوئی تو میں وصیت بدل لوں گا۔

كانت وصية بن سيرين ← بن عون ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12684

سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12685

[ 12465 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو عبد الله بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون أنا أبو حيان يحيى بن سعيد عن أبيه قال كتب الربيع بن خثيم وصيته بسم الله الرحمن الرحيم هذا ما أوصى الربيع بن خثيم وأشهد الله عليه وكفى بالله شهيدا وجازيا لعباده الصالحين مثيبا اني رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد صلى الله عليه وسلم نبيا وإني آمر نفسي ومن أطاعني أن يعبد الله في العابدين ويحمده في الحامدين وأن ينصح لجماعة المسلمين

12685 – یحییٰ بن سعید اپنیو الد سے نقل فرماتے ہیں کہ ربیع بن خثیم نے اپنیئ وصیت لکگھی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یہ ربیع بن خثیم کی وسیت ہے اور میں اسی پر اللہ کو گواہ بنا تا ہوں اور وہ گواہی کے لیے کافی ہے اور وہ نیک بندوں کو ثواب کی جذا دینے والا ہے میں اللہ کے رب ہونے پر راضی ہوں اور اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر اور میں اپنے آپ کو حکم دینے والا ہوں جس نے میری اطاعت کی کہ ہم اللہ کی عبادت کریں بندوں میں اور اس کی حمد کریں حمد کرنے والوں میں اور تمام مسلمان کی خیر خواہی کریں۔

أَبِيهِ ← أبو حيان يحيى بن سعيد ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12685

chevron_left Previous
1…10111213
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Purity
    1. Statement of water2. Collect the doors of the pots3. Intercourse with toothpicks4. Combining the doors of the year of ablution and imposing it5. Collecting the doors of eloquence6. Gathering the doors of the event7. Collecting the doors of what requires washing8. Intercourse of washing doors from impurity9. Intercourse doors for tayammum10. Collecting the doors of what spoils the water11. Gathering the doors of the water that is defiled and that which is not defiled12. Gathering wiping doors on the socks13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
2. Menstruation Book
    13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
3. The Book of Prayer
    14. Door15. Male intercourse doors for prayer and residence16. Gathering the doors to receive the qiblah17. Intercourse doors recipe prayer
4. Prayer book
    20. Intercourse doors of what is permissible from work in prayer21. Intercourse with the gates of reverence in prayer and turning towards it, God, the Exalted, the Exalted, said: {The believers who are humble in their prayers have succeeded}22. Intercourse with the doors of prostration of recitation23. Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving
24. Intercourse doors are the least or most rewarding of the work of prayer
25. Group reading doors
26. Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere
27. Gathering the doors of the hours when you hate voluntary prayer
28. Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan
29. Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it
30. Intercourse with the doors of the imam’s prayer sitting, standing, standing, and so on
31. Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on
4. Prayer book
    17. Intercourse doors recipe prayer18. Intercourse with chapel doors19. Intercourse doors of speech in prayer
4. Prayer book
    32. Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation33. Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams34. Intercourse with the doors of proving the leadership of women and others35. Intercourse with the traveler prayer doors and the gathering during travel
5. Friday book
    36. ۔۔37. Intercourse with the doors of washing for Friday and the sermon and what is required in the Friday prayer38. Combining the doors of engagement etiquette39. Combine the doors early to Friday and so on40. And from the gathering of the doors of the body for Friday
6. Fear Prayer Book
    41. ..
7. Eid prayer book
    41. ..
8. Eclipse prayer book
    42. ۔۔
9. Prayer book for rain
    43. ..44. Intercourse with the doors of the one who does not pray
10. The funeral book
    45. ۔۔46. Intercourse doors washing the dead47. Combining the doors of the number of the shroud and how the spirits48. Intercourse with the doors of the martyr and whoever prays for him and washes49. Intercourse holds the funeral doors50. Collect the doors of the funeral walk51. Intercourse doors of the first to pray for the dead