سنن الکبری البھیقی · كتاب الوصايا ‹ كتاب الوصايا · حديث 12653
[ 12433 ] أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي ثنا بن حماد حدثني عبد الله بن أحمد بن حنبل سمعت أبي يقول شيخ يقال له مبشر بن عبيد كان يكون بحمص أظنه كوفي روى عنه بقية وأبو المغيرة أحاديثه أحاديث موضوعة كذب قال وحدثنا بن حماد قال قال البخاري مبشر بن عبيد منكر الحديث
12653 – عبداللہ بن احمد بن حنبل نے اپنے والد کو کہتے ہوئے سنا شیخ مبشر بن عبید ہیں اور حمص کے رہنے والے تھے میرا گمان ہے کہ وہ کوفی تھے ان سے بقیہ اور ابو المغیرہ نے روایت کیا ہے ان کی احادیث موضوع اور جھوٹی ہیں امام بخاری نے مبشر بن عبید کو منکر الحدیث کیا ہے ۔
أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← بن حماد ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Wills › The Book of Wills · Hadith 12653
